سپیشل انیشییٹو پولیس سٹیشنز (SIPS صاف ستھرے ماحول اور سٹیزن فرینڈلی سمارٹ پولیسنگ کی شاندار مثال ہیں
پنجاب پولیس تھانہ کلچر میں ایک واضح اور مثبت تبدیلی لا رہی ہے، سپیشل انیشییٹو پولیس سٹیشنز (SIPS) صاف ستھرے ماحول اور سٹیزن فرینڈلی سمارٹ پولیسنگ کی شاندار مثال ہیں۔
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور تھانہ مزنگ کے دورے کے موقع پر اس سٹیٹ آف دی آرٹ سپیشل انیشئیٹو پولیس اسٹیشن میں دور حاضر کی پولیسنگ پر مبنی جدید ڈیجیٹلائزڈ سہولیات بارے آگاہ کرتے ہیں۔
"یہاں آپ کیومیٹک مشین کی مدد سے ٹوکن لیں گے، فرنٹ ڈیسک پر موجود مستعد عملہ آپکو مطلوبہ افسر تک رہنمائی اور رسائی سمیت تمام تر سہولیات مہیا کرے گا۔ تھانے میں پولیس خدمت مرکز کی سہولیات بھی فراہم کی جا رہی ہیں۔"
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا حکومت پنجاب کے تعاون سے سپیشل انیشئیٹو پولیس اسٹیشنز میں فراہم کردہ سہولیات کے حوالے سے عوام کے نام اہم ویڈیو پیغام۔۔
1
view
DPO Orakzai Nazir Ahmad Khan Tanoli (PSP) is distributing cash rewards to police and FC jawans
DPO Orakzai Nazir Ahmad Khan Tanoli (PSP) is distributing cash rewards to police and FC jawans
Newly appointed DPO Tank Iftikhar Ali Shah emergency press conference at the office of Police Tank
Newly appointed DPO Tank Iftikhar Ali Shah emergency press conference at the office of Police Tank
1
view
City Traffic Police distributed launch boxes and cold bottles of water among the children
City Traffic Police distributed launch boxes and cold bottles of water among the children
ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان کی ڈھوک سیداں میں کرسچن کمیونٹی سے خصوصی ملاقات
ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان کی ڈھوک سیداں میں کرسچن کمیونٹی سے خصوصی ملاقات، صورتحال بالکل پرامن ہے، مقامی پولیس مذکورہ علاقہ میں موجود اور الرٹ ہے۔ شہری کسی قسم کی افواہوں پر کان مت دھریں۔ راولپنڈی پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت سرگرم عمل ہے۔ Punjab Police Pakistan RPO Rawalpindi
1
view
نوشہرہ ریسکیو کی جانب سے ڈوبنے والے بچے کی ڈیڈ باڈی کو کامیابی کے ساتھ ریکوور کر
سیکرٹری ریلیف،ریبیلیٹیشن اینڈ سیٹلمنٹ عبدلباسط کی زیر نگرانی نوشہرہ ریسکیو کی جانب سے ڈوبنے والے بچے کی ڈیڈ باڈی کو کامیابی کے ساتھ ریکوور کر لیا گیا۔
گزشتہ روز پہلے رشکی کتر پانڑی نہر میں ڈوبنے والے بچے کو ریسکیو 1122 نوشہرہ کی غوطہ خور ٹیموں نے دو روزہ انتھک سرچ آپریشن کے بعد ریکور کر لیا ہے۔۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق ودان ولد کلیم اللّه عمر 6 سال سكنہ مایاروں کلے رشکئی کل صبح نہر میں ڈوب گیا تھا-.
سینئر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر کمال شاہ کی سرپرستی میں ریسکیو 1122 کے غوطہ خوروں نے ڈوبنے والے بچے کو ریکوور کرنے کے بعد لواحقین کی موجودگی میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال نوشہرہ منتقل کردیا۔
اس سرچ آپریشن میں ریسکیو 1122 نوشہرہ سے سینئر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر کمال شاہ کی زیر صدارت ،مراد گل ناصر علی،خیر اناس،حلیم،حماد اور فخر زمان نامی غوطہ خوروں پر مشتمل واٹر ریسکیو ٹیم نے حصہ لیا۔۔۔
ترجمان ریسکیو 1122 نوشہرہ۔۔
4
views
اے ایس پی زینب خالد کی جڑانوالہ میں متاثرین کے گھر آمد متاثرہ خاندانوں کے مسائل سنے
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد عثمان اکرم گوندل کی ہدایت پر اے ایس پی زینب خالد کی جڑانوالہ میں متاثرین کے گھر آمد
متاثرہ خاندانوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کیلئے یقین دہانی کروائی
#Jaranwala #Faisalabad #GovtofPunjabPK #rpofsd #OfficialDPRPP #JaranwalaIncident #cpofsd #socialmediateamfsdpolice #rpo_faisalabad
2
views
ٹانک پولیس کے ایک اور سپوت نے مادر وطن کی حفاظت پر اپنی جان نچھاور کردی
ٹانک پولیس کے ایک اور سپوت نے مادر وطن کی حفاظت پر اپنی جان نچھاور کردی
Dard Insaniya Welfare Trust, SP Nayab expressing his views in the program organized .
Dard Insaniya Welfare Trust, SP Nayab expressing his views in the program organized .
Dard Insaniyat Welfare Trust, DPOMansehra Zahoor Babar expressing his views in the program organized
Dard Insaniyat Welfare Trust, DPO Mansehra Zahoor Babar expressing his views in the program organized
Newly appointed SSP Operations Peshawar Kashif Aftab Abbasi took charge of his post
Newly appointed SSP Operations Peshawar Kashif Aftab Abbasi took charge of his post
1
view
IGP KP Police Akhtar Hayat Khan- Ababil Squad Inauguration of Ababil Squad & Command & Control Room
IGP KP Police Akhtar Hayat Khan- Ababil Squad Inauguration of Ababil Squad & Command & Control Room
3
views
آئی جی پولیس خیبرپختونخوا اخترحیات گنڈاپور کا دورہ مردان
آئی جی پولیس خیبرپختونخوا اخترحیات گنڈاپور کا دورہ مردان
2
views
محکمہ ایکسائز کے خصوصی احکامات کے مطابق انسداد منشیات مہم کامیاب
احسان اللہ سیکریٹری محکمہ ایکسائز اور اکمل خان خٹک ڈائریکٹر جنرل محکمہ ایکسائز کے خصوصی احکامات کے مطابق انسداد منشیات مہم کامیاب اوربڑی کاروائیاں جاری*
مردان *عاکف نواز خان ایس ایچ او تھانہ ایکسائز مردان ریجن کی ایک اور بڑی کاروائی ، ترجمان ایکسائز
مردان :مرہٹی روڈ بطرف ولی انٹرچینج مردان میں بھاری مقدار میں منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام، ترجمان ایکسائز
مردان : موٹر کار سے 72000 گرام (72 کلو گرام) چرس برآمد، ترجمان ایکسائز
مردان: ملزم شرافت کاظمی ولد صابر حسین شاہ ساکن مظفر آباد کشمیر موقع پر گرفتار، ترجمان ایکسائز
مردان: مزید تفتیش اور قانونی کاروائی کیلئے تھانہ ایکسائز مردان ریجن میں مقدمہ درج، ترجمان ایکسائز
تفصیلات کے مطابق آفتاب الدین ڈائریکٹر نارکوٹکس کنٹرول کے زیر سر پرستی ذاہد اقبال خان ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر نارکوٹکس کنٹرول اور سید نوید جمال سرکل آفیسر مردان ریجن کے زیر نگرانی عاکف نواز خان ایس ایچ او تھانہ ایکسائز مردان ریجن نے بمعہ علی جان خان ایڈیشنل ایس ایچ او اور ساجد اکبر خان سب انسپکٹر اور داؤد خان اسسٹنٹ سب انسپکٹر و دیگر نفری مرہٹی روڈ بطرف ولی انٹرچینج گاڑی نمبری LES 6121 کو روک کر دوران تلاشی گاڑی سے 72000 گرام (72 کلو گرام) چرس برآمد کی، ملزم شرافت کاظمی ولد صابر حسین شاہ ساکن مظفر آباد کشمیر
کو موقع پر گرفتار کر کے مزید تفتیش اور قانونی کاروائی کیلئے تھانہ ایکسائز مردان ریجن میں مقدمہ درج کردیا گیا،
*یاد رہے اس سے پہلے ایک اور کامیاب کاروائی میں عاکف نواز ایس ایچ او تھانہ ایکسائز مردان نے 180 کلو چرس برآمد کی،*
**احسان اللہ سیکریٹری محکمہ ایکسائز ، اکمل خان خٹک ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اور آفتاب الدین ڈائریکٹر نارکوٹکس کنٹرول نے بھاری مقدار میں منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنانے پر متعلقہ عملے کی حالیہ کاروائیوں کو سراہتے ہوئے شاباشی دی اور نقد انعام کا اعلان کیا
2
views
The funeral Prayer of Martyr Sub-Inspector Gul Jalal Khan was Performed in Peshawar Police Line .
The funeral Prayer of Martyr Sub-Inspector Gul Jalal Khan was Performed in Peshawar Police Line .
1
view
تھانہ فقیر آباد، تھانہ گلبہار اور تھانہ پھندو پولیس نے شہر میں سرگرم سٹریٹ کرائمز،
تھانہ فقیر آباد، تھانہ گلبہار اور تھانہ پھندو پولیس نے شہر میں سرگرم سٹریٹ کرائمز، راہزنی، ڈکیتی، موٹر سائیکل سنیچرز، کار لفٹرز سمیت دیگر سنگین جرائم میں ملوث 6 گینگز کو بے نقاب کر دیا
خطرناک گینگز کے 16 ملزمان گرفتار، گینگز کے گرفتار ملزمان میں پولیس سے برخاست شدہ 2 سابق پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔
گینگز کے گرفتار ملزمان اسلام آباد پولیس کو راہزنی کے دوران مزاحمت پر قتل کے مقدمہ میں بھی ملوث ہیں۔
گروہوں کے قبضے سے مختلف قیمتی اشیاء فروخت کرنے عوض حاصل کی گئی رقم 8 لاکھ 80 ہزار روپے، پرائز بانڈز ، 88 عدد چھینے گئے قیمتی موبائل، 25 عدد موٹر سائیکلیں، 6 عدد موٹر کار، لیپ ٹاپ، ایل ای ڈی اور دیگر اشیاء برآمد۔
برآمد شدہ گاڑیوں، موٹر سائیکل، موبائل فونز کے مالکان کا سراغ لگا کر حوالہ کر دیا گیا "ایس پی فقیر آباد ڈویژن ڈاکٹر محمد عمر"
مختلف تھانہ جات کی حدود سٹریٹ کرایمز،سنیچرز ،موٹرسائیکل چھینے میں ملوث گینگز کے خلاف اہم کارروائیاں
مختلف تھانہ جات کی حدود سٹریٹ کرایمز ،گھروں سے چوریاں کرنے ، ڈکیت ، سنیچرز ،موٹرکار اور موٹرسائیکل چھینے میں ملوث خطرناک گینگز کے خلاف اہم کارروائیاں کی گئیں
1
view
City Traffic Police| Asif Raza Peshawar Traffic Warden Ma Sha Allah
City Traffic Police| Asif Raza Peshawar Traffic Warden Ma Sha Allah #video
4
views
رات کے وقت عام لوگوں کو اسلحہ کی نوک پر لوٹنے والا گروہ بے نقاب سرغنہ سمیت گرفتار،
نری پنوس روڈ کنغرہ کے مقام پر رات کے وقت عام لوگوں کو اسلحہ کی نوک پر لوٹنے والا گروہ بے نقاب سرغنہ سمیت گرفتار،
1
view