ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان کی ڈھوک سیداں میں کرسچن کمیونٹی سے خصوصی ملاقات

1 year ago
1

ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان کی ڈھوک سیداں میں کرسچن کمیونٹی سے خصوصی ملاقات، صورتحال بالکل پرامن ہے، مقامی پولیس مذکورہ علاقہ میں موجود اور الرٹ ہے۔ شہری کسی قسم کی افواہوں پر کان مت دھریں۔ راولپنڈی پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت سرگرم عمل ہے۔ Punjab Police Pakistan RPO Rawalpindi

Loading comments...