0:00 / 0:00

15 seconds

15 seconds

آیت

1 year ago
2

*اور شرمندگی تو تب ہوتی ہے*

جب ہم کسی شخص کو سوچتے سوچتے نماز غلط پڑھ لیتے ہیں اور چوتھی رکعت کے بجائے دوسری رکعت میں سلام پھیر لیتے ہیں ثنا کے بعد سورت پڑھنا بھول جاتے ہیں اور اس شخص کو زیادہ وقت دینے کے لئے نماز جلدی پڑھنے لگتے ہیں اور پھر جب وہی شخص ہمارے دل کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیتا ہے ہماری ہر لمحے کی محبت چاہت انتظار آنسو سب کو دھتکار کر آگے چلا جاتا ہے پھر ہم یقین نہیں کر پاتے اُس کے پیچھے بھاگتے ہیں اپنی عزتِ نفس کو اُسکی ایک توجہ کے لیے اُسکے قدموں میں نچھاور کر دیتے ہیں* اور پھر یہ خواہش کرتے ہیں کہ وہ ہماری اس محبت کو اپنے سر کا تاج بنالے لیکن ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ قدموں میں ڈالی گئی چیز سر کا تاج نہیں پیروں کی دھول بنا کرتی ہے۔۔❤️‍🩹🥺

0 Comments

  • 0/2000