Darse Masnavi - Hazrart Muhammad (PBUM) Part 3, 5 Oct 2023, 18 Rabiul Awal 1445H)
درسِ مثنوی - حضرت محمد مصطفیٰ احمد مجتبیٰ نبی آخرالزماں صلی اللہ علیہ وسلم - حصہ سوم (۵ اکتوبر ۲۰۲۳، ۱۸ ربیع الاول ۱۴۴۵ ہجری)
خطاب: رومی دوراں شیخم سید برھان الدین احمد سعیدی دامت برکاتہم عالیہ
مقام : خانقاہ مولائے روم، گوٹھ محمّد عثمان، دیہہ بند مراد، نزد ہمدرد یونیورسٹی ، کرا چی، پاکستان
https://www.facebook.com/irfane.roomi.940/videos/307664248636668
ہر جمعرات مغرب سے تا وقتِ مناسب، خانقاہ مولائے روم میں ذکر و اذکار اور درسِ مثنوی کی محفل کا انعقاد ہوتا ہے۔ ہر خاص و عام اس محفل میں شریک ہوسکتا ہے۔
اگر آپ صاحب مسند شیخم سید برھان الدین احمد صاحب سے ملاقات کے خواہش مند ہیں تو جمعہ کے دن صبح نو بجے سے ۱۲ بجے تک خانقاہ مولائے روم میں ملاقات کرسکتے ہیں۔
2
views
Raqse Durvesh
بشنواز نے چوں حکایت می کند
وز جدائیہا شکایت می کند
بانسری سے سُن ! کیا بیان کرتی ہے اور جدائیوں کی (کیا) شکایت کرتی ہے؟ حضرت مولانا جلال الدین رومیؒ کی مثنوی کی ابتداء ان اشعار سے ہوتی ہے کہ تمثیلی انداز میں مولانا رومؒ بانسری کا استعارہ استعمال کر کے پوری بنی نوعِ انسان کو یہ پیغام دیتے نظر آتے ہیں کہ سُنو بانسری کیا بیان کرتی ہے؟ بانسری کی نغمگی و غم انگیزی جدائی کا شکوہ کرتی نظر آتی ہے۔
کز نیستاں تا مرا ببریدہ اند
از نفیرم مرد و زن نالیدہ اند
دراصل بانسری کو جب بانس کے جنگل سے کاٹ کر دور کر دیا جاتا ہے تو اس جدائی کا غم اسکی نغمگی میں عیاں ہوتا نظر آتا ہے کہ اُس کی بانسری کی آواز کو سن کر بسا اوقات سننے والے مرد و خواتین پر بھی گریہ طاری ہو جاتا ہے۔
سینہ خواہم شٙرحہ شٙرحہ از فراق
تابگویم شرحِ دردِ اشتیاق
بانسری کی لے ایسا سینا چاہتی ہے جس میں فراق اور دوری کا غم چھلکتا نظر آتا ہے ۔ وہ اس بات کا تقاضہ کرتی ہے کہ ایسا سینہ مل جائے تاکہ میں عشق کے درد کی داستان بیان کروں۔
حضرت مولانا جلال الدین رومیؒ
3
views
Darse Masnavi - Hazrart Muhammad (PBUM) Part 2, 28 Sep 2023, 11 Rabiul Awal 1445H)
درسِ مثنوی - حضرت محمد مصطفیٰ احمد مجتبیٰ نبی آخرالزماں صلی اللہ علیہ وسلم - حصہ دوم (۲۸ ستمبر ۲۰۲۳، ۱۱ ربیع الاول ۱۴۴۵ ہجری)
خطاب: رومی دوراں شیخم سید برھان الدین احمد سعیدی دامت برکاتہم عالیہ
مقام : خانقاہ مولائے روم، گوٹھ محمّد عثمان، دیہہ بند مراد، نزد ہمدرد یونیورسٹی ، کرا چی، پاکستان
https://www.facebook.com/irfane.roomi.940/videos/999627394653244
ہر جمعرات مغرب سے تا وقتِ مناسب، خانقاہ مولائے روم میں ذکر و اذکار اور درسِ مثنوی کی محفل کا انعقاد ہوتا ہے۔ ہر خاص و عام اس محفل میں شریک ہوسکتا ہے۔
اگر آپ صاحب مسند شیخم سید برھان الدین احمد صاحب سے ملاقات کے خواہش مند ہیں تو جمعہ کے دن صبح نو بجے سے ۱۲ بجے تک خانقاہ مولائے روم میں ملاقات کرسکتے ہیں۔
1
view
Darse Masnavi - Hazrart Muhammad (PBUM) Part 1, 21 Sep 2023, 4 Rabiul Awal 1445H0)
درسِ مثنوی - حضرت محمد مصطفیٰ احمد مجتبیٰ نبی آخرالزماں صلی اللہ علیہ وسلم - حصہ اول (۲۱ ستمبر ۲۰۲۳، ۴ ربیع الاول ۱۴۴۵ ہجری)
خطاب: رومی دوراں شیخم سید برھان الدین احمد سعیدی دامت برکاتہم عالیہ
مقام : خانقاہ مولائے روم، گوٹھ محمّد عثمان، دیہہ بند مراد، نزد ہمدرد یونیورسٹی ، کرا چی، پاکستان
https://www.facebook.com/100086736312193/videos/276149548584936
ہر جمعرات مغرب سے تا وقتِ مناسب، خانقاہ مولائے روم میں ذکر و اذکار اور درسِ مثنوی کی محفل کا انعقاد ہوتا ہے۔ ہر خاص و عام اس محفل میں شریک ہوسکتا ہے۔
اگر آپ صاحب مسند شیخم سید برھان الدین صاحب سے ملاقات کے خواہش مند ہیں تو جمعہ کے دن صبح نو بجے سے ۱۲ بجے تک خانقاہ مولائے روم میں ملاقات کرسکتے ہیں۔
3
views
Darse Masnavi - Taqleedi Fikr (Daftar douem, 14 Sep 2023, 27 Safar 1445H0)
درسِ مثنوی دفتر دوئم - تقلیدی فکر (۱۴ ستمبر ۲۰۲۳، ۲۷ صفر ۱۴۴۵ ہجری)
خطاب: رومی دوراں شیخم سید برھان الدین احمد سعیدی دامت برکاتہم عالیہ
مقام : خانقاہ مولائے روم، گوٹھ محمّد عثمان، دیہہ بند مراد، نزد ہمدرد یونیورسٹی ، کرا چی، پاکستان
https://www.facebook.com/irfane.roomi.940/videos/201827606114815
ہر جمعرات مغرب سے تا وقتِ مناسب، خانقاہ مولائے روم میں ذکر و اذکار اور درسِ مثنوی کی محفل کا انعقاد ہوتا ہے۔ ہر خاص و عام اس محفل میں شریک ہوسکتا ہے۔
اگر آپ صاحب مسند شیخم سید برھان الدین صاحب سے ملاقات کے خواہش مند ہیں تو جمعہ کے دن صبح نو بجے سے ۱۲ بجے تک خانقاہ مولائے روم میں ملاقات کرسکتے ہیں۔
2
views
Darse Masnavi - Allah ki Rehmat Josh mein kesay aati hay (Daftar douem, 7 Sep 2023, 20 Safar 1445H0)
درسِ مثنوی دفتر دوئم - گریہ و زاری سے اللہ کی رحمت جوش میں آجاتی ہے (۷ ستمبر ۲۰۲۳، ۲۰ صفر ۱۴۴۵ ہجری)
خطاب: شیخم سید برھان الدین سعیدی
مقام : خانقاہ مولائے روم، گوٹھ محمّد عثمان، دیہہ بند مراد، نزد ہمدرد یونیورسٹی ، کرا چی، پاکستان
https://www.facebook.com/irfane.roomi.940/videos/1436094533841455
ہر جمعرات مغرب سے تا وقتِ مناسب، خانقاہ مولائے روم میں ذکر و اذکار اور درسِ مثنوی کی محفل کا انعقاد ہوتا ہے۔ ہر خاص و عام اس محفل میں شریک ہوسکتا ہے۔
اگر آپ صاحب مسند شیخم سید برھان الدین صاحب سے ملاقات کے خواہش مند ہیں تو جمعہ کے دن صبح نو بجے سے ۱۲ بجے تک خانقاہ مولائے روم میں ملاقات کرسکتے ہیں۔
2
views
Darse Masnavi - ILM kia hay (Daftar douem, 31 Aug 2023, 13 Safar 1445H)
درسِ مثنوی دفتر دوئم - علم کیا ہے اور نااہل کے ہاتھ میں علم کا کیا حال ہوتا ہے (۳۱ اگست ۲۰۲۳، ۱۳ صفر ۱۴۴۵ ہجری)
خطاب: شیخم سید برھان الدین سعیدی
مقام : خانقاہ مولائے روم، گوٹھ محمّد عثمان، دیہہ بند مراد، نزد ہمدرد یونیورسٹی ، کرا چی، پاکستان
https://www.facebook.com/irfane.roomi.940/videos/186918771071816
ہر جمعرات مغرب سے تا وقتِ مناسب، خانقاہ مولائے روم میں ذکر و اذکار اور درسِ مثنوی کی محفل کا انعقاد ہوتا ہے۔ ہر خاص و عام اس محفل میں شریک ہوسکتا ہے۔
اگر آپ صاحب مسند شیخم سید برھان الدین صاحب سے ملاقات کے خواہش مند ہیں تو جمعہ کے دن صبح نو بجے سے ۱۲ بجے تک خانقاہ مولائے روم میں ملاقات کرسکتے ہیں۔
1
view
Darse Masnavi - Mamlat mein Kis Ko Follow Karein (Daftar douem, 24 Aug 2023, 06 Safar 1445H
درسِ مثنوی دفتر دوئم - معاملات میں کس کی تقلید کریں (۲۴ اگست ۲۰۲۳، ۰۶ صفر ۱۴۴۵ ہجری)

6
views