سرخ سمندر

3 months ago
9

سرخ سمندر
یہ ایک تصویر نہیں ۔وقت موجود کا سمندر ہے ۔
انسانوں کا سمندر
ان لوگوں کے جذبوں کا سمندر جو مسلمان نہیں شمار ہوتے ۔
فلسطین کے بہادر جو تاریخ لکھ رہے ہیں
اسے لندن اور نیویارک کی گلیوں سڑکوں پر وقت کی سب سے بڑی حقیقت بنارہے ہیں
خبروں کی سرخیاں سجا رہے ہیں
وہ فرض جو اہل اسلام کو ادا کرنا تھا وہ اہل یورپ ادا کر رہے ہیں ۔
اور ہم ۔۔۔۔😥

Loading comments...