Design your own avatar
*Design your own avatar*
Express yourself with a custom avatar, and switch up everything from your hairstyle to eyewear and outfits.
Use your new likeness in stickers for your chats, or update your profile photo.
9
views
WhatsApp new…..
*New: Block from your lock screen*
Now it's easier than ever to control who contacts you. Block spam right from your lock screen or chat list without opening the message.
20
views
سلام فرماندہ سیریز کی طرح کا دوسرا ترانہ جس نے ریکارڈ قائم کیا
اسے قدر ممکن ہے پھیلائیں
انقلاب اسلامی کی برکات مختلف روپ اور طریقوں سے ظاہر ہوتی رہتی ہیں،تھوڑا ہی عرصہ پہلے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے حضور عقیدت کے اظہار پر مشتمل ایک ترانہ "سلام فرماندہ " بہت معروف ہوا نہیں معلوم لکھنے والے کا اخلاص تھا یا پڑھنے والے کی محنت اور اخلاص جو شہرت کی اس بلندی پر جا پہنچا، کہ مختلف زبانوں میں ترجمہ ہوا اور کروڑوں لوگوں نے سنا، اس ترانے نے اس دھائی کے بچوں میں امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف سے عشق کو اجاگر کیا اور ہر ایک کی زبان پر اپنے امام کا تذکرہ تھا یہ ایک بہت بڑا ثقافتی قدم تھا جو بلا شبہ انقلابی ثقافت کا نتیجہ تھی۔
الحمد للہ آج پھر ایسا ایک ترانہ نماز کی نسبت سننے کو ملا جس کے جملات میں نماز سے محبت کو بچپنے ہی سے جا جوڑا ہے حق بنتا ہے کہ اسے بھی اسی سطح پر پھیلایا جائے۔
اللہ ہمیں اس پیغام کو پھیلانے کی توفیق اور بنانے والوں کو اجر عظیم عطا کرے۔🤲
16
views
ٹیکساس میں فلسطین کے حق میں احتجاج
🇵🇸 ٹیکساس میں فلسطین کے حامیوں کا احتجاجی مظاہرہ ٹیکساس امریکہ کے عوام کا نعرہ... علی علی علی علی
#taxas
#Palestine
#MaulaAli
15
views
محسن نقوی در مدحِ شہزادہ علی اصغر ع
*9 رجب المرجب جشن*🌹
*ولادت باسعادت*
*شہزادہ حضرت علی اصغر*
*(علیہ السلام) مبارک*
4
views
13رجب المرجب
*🌸ولادت باسعادت مولا متقیان تمام مومنین و مومنات کو مبارک ہو*🌺🎊🎉
#status
#rumble
11
views
ناقابل یقین
*سیاست کی خاطر اپنی زندگی داؤ پر مت لگائیں ۔ کیونکہ جسکے لئے آج آپ موت سے کھیل رہے ہیں وہ امیدوار جیتنے کے بعد اپکو گھاس بھی نہیں ڈالے گا ۔ وہ لینڈ کروزر گاڑی میں اسمبلی جائیگا اور آپ گاڑی کے آگے پیچھے خوار ہوتے رہو گے؟کوشش کرے اپنی فیملی اور گھر میں موجود اپنے پیاروں کیلئے سوچا کرے..*
#پاکستان
#الیکشن 2024
9
views
Gaza song banned at youtube
Our new song, "Shame", telling the world about #GazaGenocide, is with you now. Let's become the voice of #Gaza through this song!..
Gazze'de yaşanan soykırımı dünyaya anlatan "Shame" (Utanç) adlı İngilizce şarkımız sizlerle. Gelin hep beraber #Gazze'nin sesi olalım!.
19
views
Watsapp new feature
*Keep your account secure*
We’re committed to your privacy. Here are 3 ways you can help us help you.
1. Don’t share your 6-digit verification code with anyone else.
2. If you’ve lost access to your account, just re-register your number. No one else can see your past messages.
3. Always use the latest version of the official WhatsApp app. We’re constantly making security updates for you.
16
views
Remembering the heroic action of shaheed iatezaz hassan
میرا بیٹا مجھے رلا گیا لیکن سینکڑوں مائوں کو رونے سے بچا گیا …
6 جنوری 2014 ہنگو (ابرائیم زئی)
یوم شھادت شھید اعتزاز حسن
شہید اعتزاز حسن نے جرات اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے خودکش بمبار کو اسکول کے اندر داخل ہونے سے روکا اور اپنی جان کی قربانی دے کر سیکڑوں طالبعلوں کی جان بچاکر حب الوطنی اور شجاعت کی عظیم مثال قائم کی
اعتزاز حسن نام ہے جرأت، بہادری، حوصلے اور ہمت کا، یہ مکتب اہلِ بیت (ع) کے پیروکاروں کا ہی اعزاز ہے کہ وہ دشمن کے آگے سینہ سپر ہو کر کھڑے ہوجاتے ہیں اور اپنی جان کی پرواہ نہیں کرتے...
شھید اعتزاز حسن کو سلام
#ShiaGenocide #NeverForget #Hangu #AtizazHassan
https://whatsapp.com/channel/0029VaCM88o23n3b4ZSTiR1R
5
views
1
comment
CPR song, interesting.
CPR song Dr Rajan Joshi was given National award for this song. Every line of this song is the next step of Cardio Pulmonary Resuscitation aka CPR (Way to restart the stopped heart beats again). This song explains the whole process of CPR which is understood to layman & shows how to save life in case of emergency.
20
views
A miracle / eagle eye
China 🇨🇳 has now started generating power supply under the sea 🌊 No more petrol or oil. The sea water will generate light for their country very soon. Now other countries should follow China to generate light from sea water to generate Green Power ..
8
views
Promoting whatsapp , paid promotion.
*The new year is calling*
WhatsApp is here to bring you closer to your loved ones. Start a group call to reflect, share year-end traditions, and get ready to celebrate. Just tap the Video call icon in any chat.
10
views
WhatsApp new feature
New: Say hello to WhatsApp Channels
Sports? Fashion? Fitness? Whatever your passion, Channels keeps you up to date on the content you care about.
Find and follow your favorite Channels for breaking news, updates, exclusives, and more.
15
views
بلا تبصرہ
عباسیہ حکومت کے آخری دور میں ایک وقت وہ آیا جب مسلمانوں کے دارالخلافہ بغداد میں ہر دوسرے دن کسی نہ کسی دینی مسئلہ پر مناظرہ ہونے لگا،جلد ہی وہ وقت بھی آ گیا جب ایک ساتھ ایک ہی دن بغداد کے الگ الگ چوراہوں پر الگ الگ مناظرے ہو رہے تھے.
پہلا مناظرہ اس بات پر تھا کہ
ایک وقت میں سوئی کی نوک پر کتنے فرشتے بیٹھ سکتے ہیں؟
دوسرا مناظرہ اس اہم موضوع پر تھا کہ کوا حلال ہے یا حرام؟
تیسرے مناظرے میں یہ تکرار چل رہی تھی کہ مسواک کا شرعی سائز کتنا ہونا چاہیے؟
ایک گروہ کا کہنا تھا کہ ایک بالشت سے کم نہیں ہونا چاہیے
اور دوسرے گروہ کا یہ ماننا تھا کہ ایک بالشت سے چھوٹی مسواک بھی جائز ہے،ابھی یہ مناظرے چل رہے تھےکہ
ہلاکو خان کی قیادت میں تاتاری فوج بغداد کی گلیوں میں داخل ہو گئی
اور سب کچھ تہس نہس کر گئی،مسواک کی حرمت بچانے والے لوگ خود ہی بوٹی بوٹی ہو گئے،سوئی کی نوک پر فرشتے گننے والوں کی کھوپڑیوں کے مینار بن گئے،جنہیں گننا بھی ممکن نہ تھا،کوے کے گوشت پر بحث کرنے والوں کے مردہ جسم کوے نوچ نوچ کر کھا رہے تھے،آج ہلاکو خان کو بغداد تباہ کیئے سینکڑوں برس ہو گئے
مگر قسم لے لیجئے جو مسلمانوں نے تاریخ سے رتی برابر بھی سبق لیا ہو،آج ہم مسلمان پھر ویسے ہی مناظرے سوشل میڈیا پر یا اپنی محفلوں،جلسوں اور مسجدوں کے ممبر سے کر رہے ہیں
فرقے اور مسلک کے ہمارے جھنڈا بردار صرف اور صرف اپنے اپنے فرقوں کو جنت میں لے جانے کا دعویٰ کر رہے ہیں،
اور دورِ حاضر کا ہلاکو خان ایک ایک کر کے مسلم ملکوں کو نیست و نابود کرتا ہوا آگے بڑھ رہا ہے،بے گناہوں کی کھوپڑیوں کے مینار پھر بنائے جا رہے ہیں
18
views
Lols 😆
comedy funny
#prank
#meme
#lol
#relatable
#funnystory
#justforfun
#funnyvideos
#standupcomedy
#humor
#laugh
#hilarious
#comedychallenge
#comedyvideo
9
views
Video game? حماس کی مبینہ کاروائی، یا ویڈیو گیم کی ویڈیو؟؟؟؟؟
مبینہ ویڈیو جو حماس کے حملے کی بتائی جا رہی ہے اس ٹائٹل کے ساتھ
“حماس مجاہدین نے اسرائیلی آرمی کو پاگل کر دیا ھے کہ یہ کیسے لوگ ہیں کہ دکھتے نہیں لیکن ہمیں ٹینکوں سمیت اڑا رھے ہیں”
15
views