مرجعیت کی طاقت

5 months ago
3

پختون عالم دین مفتی منیر شاکر کا اسلامی نظام کے حوالے سے دلچسپ تجزیہ.
کہہ رہے ہیں کہ اگر پوری دنیا میں اسلامی نظام کوئی قائم کر سکتے ہیں تو وہ صرف شیعہ ہیں شیعوں میں یہ صلاحیت ہے کہ وہ اسلامی نظام قائم کر سکتے ہیں چاہے اپ ان کو کافر سمجھیں یا مسلمان سمجھیں لیکن یہ ہی حقیقت ہے
شیعیان علی مرجعیت کی طاقت کو سمجھے یا نہ سمجھے مگر دشمن جان گئے ہے اس لیے کچھ پیشہ ور خطیبوں کو خرید کر مومنین کو مجتہدین عظام اور تقلید سے منتفر کررہے ہیں تاکہ شیعیت کی طاقت کو ختم کرسکے

Loading comments...