Talib jauhari regarding #karbala

3 months ago
8

سلام ہو مرحوم علامہ طالب جوہری صاحبؒ پر کہ جن کا یہ عظیم جملہ آج بھی ہمارے کانوں میں پڑ رہا ہے اور ہمیں ببدار رکھے ہوئے ہے؛

"کربلا آج تک کیوں کھٹکتی ہے؟ کیوں کھٹک رہی ہے کربلا؟ اس لیئے کہ جب کربلا کا ذکر ہوگا؛ ہر ظالم کا تذکرہ ہوگا اُس پر لعنت ہوگی"

Loading comments...