وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ٹرینی سب انسپکٹر یاسر نصیب کی ملاقات
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ٹرینی سب انسپکٹر یاسر نصیب کی ملاقات، سی سی پی او بھی موجود تھے
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا ایم پی اے کے سلوک پرٹرینی سب انسپکٹر یاسر نصیب سے اظہار ندامت
میں بہت شرمندہ ہوں اس واقعہ پر۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ٹرینی سب انسپکٹر یاسر نصیب سے پورا واقعہ سنا
روٹین کا گشت کررہے تھے، دو گاڑیاں گزر رہی تھیں ان کو روک کر چیک کیا۔ٹرینی سب انسپکٹر یاسر نصیب
باغبانپورہ کے علاقے شادی پورہ میں گاڑی کے سیاہ شیشے دیکھ کر روک کر چیک کیا۔ٹرینی سب انسپکٹر یاسر نصیب
ایم پی اے نے اتر کر کہاکہ میں اس علاقے کاایم پی اے ہوں، آپ نے چیک کیوں کیاہے۔ٹرینی سب انسپکٹر یاسر نصیب
میں نے ایم پی اے کو بتایا کہ میری ڈیوٹی ہے، میں نے اپنی ڈیوٹی کی ہے، کوئی بری بات نہیں۔ٹرینی سب انسپکٹر یاسر نصیب
ایم پی ا ے نے کہاکہ میرے علاقے میں مجھے روک کر چیک کرنے سے میری عزت نفس مجروح ہوئی ہے۔ٹرینی سب انسپکٹر یاسر نصیب
ایم پی اے نے مجھ سے سر عام معافی مانگنے کا مطالبہ کیا۔ٹرینی سب انسپکٹر یاسر نصیب
یاسر آئندہ آپ نے اپنی ڈیوٹی کرنی ہے،آپ نے کسی سے نہیں ڈرنا۔مریم نوازشریف
ذمہ داری پوری کرنے پر کبھی کسی سے معافی نہیں مانگنی۔ مریم نوازشریف
آپ کاکام یہی ہے اور آپ نے اپنا کام اچھے طریقے سے کرنا ہے۔ مریم نوازشریف
ایم پی اے ہو، ایم این اے ہو، یا چیف منسٹر ہو قانون سے بڑا کوئی نہیں۔ مریم نوازشریف
آپ نے بالکل ٹھیک کیا اس بات پر دل چھوٹا نہ کریں۔ مریم نوازشریف
میں نے اپنے ایم پی اے کو شوکاز نوٹس دیاہے۔ مریم نوازشریف
ذمہ داری کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دیں۔ مریم نوازشریف
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ٹرینی سب انسپکٹر یاسر نصیب کی ٹرانسفر کے بارے میں سی سی پی او سے استفسار کیا
اس قسم کا کوئی واقعہ ہو تو مجھ سے پوچھے بغیر کوئی ایکشن نہیں لینا۔ مریم نوازشریف
ایم پی اے کو شکایت تھی تو اسے میرے پاس آنا چاہیے تھا، انکوائری کے بعد ہم ایکشن لیتے۔ مریم نوازشریف
کوئی بھی قانون سے بالا تر نہیں۔ مریم نوازشریف
ہم سب کو قانون کا زیادہ احترام کرنا چاہیے تاکہ باقی لوگوں کے لئے مثال بنیں۔ مریم نوازشریف
ویری ویلڈن،اپنی ڈیوٹی اسی طرح کرنی ہے، کسی کوتنگ نہیں کرنا، انصافی نہیں کرنی۔ مریم نوازشریف کی یاسر نصیب کو تلقین
-
1:08
Mayamel89
2 months agoΑπρόοπτο με εικόνα του Χριστού δίπλα στον Πάπα στο Καθολικό Πάσχα!! Μιλάνε για «οιωνό»
50 -
6:59
💥Periodista Roberto Carlo Olivares💥
1 month ago🟡¡𝐄𝐃𝐌𝐔𝐍𝐃𝐎 𝐏𝐀’ 𝐓𝐎𝐃𝐎 𝐄𝐋 𝐌𝐔𝐍𝐃𝐎!🟡
81 -
16:24
Божье Сердце ТВ
1 month agoМоя ДАНЬ Пророку ТБ Джошуа! | Брат Крис (июнь 2022 г.)
5 -
1:25
💥Periodista Roberto Carlo Olivares💥
1 month ago🔥𝐋𝐀𝐓𝐈𝐆𝐀𝐙𝐎𝐒 𝐘 𝐏𝐋𝐎𝐌𝐀𝐙𝐎𝐒🔥
86 -
24:35
Божье Сердце ТВ
1 month agoПОЧЕМУ Я НИКОГДА НЕ БОРЮСЬ СО СВОИМИ ВРАГАМИ!!! | Пророк ТБ Джошуа О Прощении
-
2:23
First Children's Embassy in the World Megjashi
2 months agoМеѓаши: Младите треба отворено да зборуваат ако имаат суицидни мисли
11 -
33:36
Божье Сердце ТВ
1 month agoЭто Послание ИЗМЕНИТ вашу МОЛИТВЕННУЮ ЖИЗНЬ!!!
1 -
26:33
Божье Сердце ТВ
1 month agoМолитва на которую Бог ВСЕГДА отвечает!!! | Пророк ТБ Джошуа
-
18:25
Божье Сердце ТВ
1 month agoСЕКРЕТЫ ЛИДЕРСТВА! | Пророк ТБ Джошуа
2 -
19:07
Божье Сердце ТВ
1 month agoХРИСТИАНСТВО – ЭТО НЕ СОРЕВНОВАНИЕ! | Пророк ТБ Джошуа
1