Remembering the heroic action of shaheed iatezaz hassan

11 months ago
5

میرا بیٹا مجھے رلا گیا لیکن سینکڑوں مائوں کو رونے سے بچا گیا …

6 جنوری 2014 ہنگو (ابرائیم زئی)
یوم شھادت شھید اعتزاز حسن

شہید اعتزاز حسن نے جرات اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے خودکش بمبار کو اسکول کے اندر داخل ہونے سے روکا اور اپنی جان کی قربانی دے کر سیکڑوں طالبعلوں کی جان بچاکر حب الوطنی اور شجاعت کی عظیم مثال قائم کی
‏اعتزاز حسن نام ہے جرأت، بہادری، حوصلے اور ہمت کا، یہ مکتب اہلِ بیت (ع) کے پیروکاروں کا ہی اعزاز ہے کہ وہ دشمن کے آگے سینہ سپر ہو کر کھڑے ہوجاتے ہیں اور اپنی جان کی پرواہ نہیں کرتے...

شھید اعتزاز حسن کو سلام

‎#ShiaGenocide ‎#NeverForget ‎#Hangu ‎#AtizazHassan

https://whatsapp.com/channel/0029VaCM88o23n3b4ZSTiR1R

Loading 1 comment...