مسلم لیگ ن الیکشن میں کامیابی اپنے نام کرےگی

5 months ago
57

الحمدللہ جو سروے سامنے آئے ہیں انکے مطابق مسلم لیگ ن اچھی خاصی لیڈ میں ہے اور انشاءاللہ 8 فروری کے الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ ن کامیابی اپنے نام کرے گی اس کی وجہ یہ ہے کہ عوام اب پاکستان جو مشکلات سے نکلتے دیکھنا چاہتے ہیں۔

Loading comments...