حُجّةُ اللّٰه البالِغة :89 / کُتُبِ اَحادیث کے طبقات (حصہ دوم) / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

11 months ago
35

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف

حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس

درس : 89

مبحثِ سابع:
احادیثِ نبویہ ؐسے شرائع و قوانین کے اَخذ و اِستنباط کا دائرہ کار

باب:04 (حصہ دوم)
کُتُبِ اَحادیث کے طبقات کا بیان

مُدرِّس:

حضرت مولانا شاہ مفتی
عبد الخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ: 04 ؍ مارچ 2020 ء

بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *

👇
0:00 آغاز درس
0:25 سابقہ درس کا خلاصہ
6:39 (۲) دوسرے طبقے کی کُتُبِ احادیث کا تحلیل و تجزیہ: سننِ ابی داود، جامع الترمذی اور مجتبی النسائی، نیز مسند امام احمد کو بھی اس طبقے میں شمار کیا جانا چاہیے۔
21:19 (۳) تیسرے طبقے کی کُتُبِ (مَسانید و جَوامع و مُصنَّفات) احادیث کا تحلیل و تجزیہ: مسند ابی یعلی، مصنف عبدالرزاق، مصنف ابی بکر بن ابی شیبہ، مسند عبد بن حُمید، الطیالسی اور کتبِ بیهقی و طحاوی و طبرانی
34:49 (۴) چوتھے طبقے کی کُتُبِ احادیث کا تحلیل و تجزیہ: کتاب الضعفاء لابن حبان، کامل ابن عدی، کُتُبِ خطیب، ابی نعیم، جوزجانی، ابن عساکر، ابن نجار، دیلمی اور مسند خوارزمی
48:37 (۵) پانچویں طبقے کی کُتُبِ احادیث کا تحلیل و تجزیہ
59:17 کُتُبِ احادیث کے پانچوں طبقات پر شاہ صاحبؒ کا تبصرہ

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Loading comments...