Israeli radar system ambushed , recorded on camera

1 year ago
34

‏‎#طوفان_الأقصى

🚨حزب اللّٰہ کا آپریشن

مبینہ طور پر

حزب اللّٰہ نے اس حملے کو کیمرے میں ریکارڈ کیا اور ایک فلم کی طرح یہ ویڈیو ریلیز کی تا کہ اسرائیل کو حزب اللّٰہ کی طاقت کا اندازہ ہو سکے۔

حزب اللّٰہ نے اسرائیلی ریڈار سسٹم کو اپنے قبضے میں لے لیا اور اپنا پرچم نصب کر دیا۔

حزب اللّٰہ نے اس حملے کو شروع سے لے کر آخر تک ویڈیو میں ریکارڈ کیا جس کے بعد اسرائیل کو دیکھانے کے لئیے یہ ویڈیو پبلک کر دی

Source: whatsapp

Loading 1 comment...