Criticism on N.yahu #rumble

1 year ago
47

صہیونی علماء کی چیخیں اور فریادیں۔Translation:نتن یاهو احمق کب تم نے خواب غفلت سے بیدار ہونا ہے؟
ایرانی جولان کے پہاڑوں کی چوٹیوں پر پہنچ چکے ہیں
کتنی مرتبہ تمہیں کہا تھا کہ قاسم سلیمانی پر نظر رکھو
کتنی مرتبہ تمہیں کہا تھا کہ حسن نصراللہ کو نظر میں رکھو
اب بشار الاسد اور علوی کے ہاتھوں سے کونسے قبرستان میں فرار کریں۔
مگر میں نے نہیں کہا تھا کہ زومبی داعش کو بہت زیادہ کیمیکل بمبز فراہم کرو
تاکہ شام کو جہنم میں تبدیل کرکے وہاں کے تمام ساکن افراد کا قتل عام کریں
کیوں نہیں دیے ؟ یہاں تک کہ داعش اور آزادی خواہ فوج کو شکست ہوئی
کیوں سفید فاموں اور سیاہ فام اوباما کے وعدوں پر اعتماد کیا؟
کیا میں نے نہیں کہا تھا کہ وہ فضول آدمی بکواس کررہا ہراس کے اندر اتنی جرائت نہیں کہ شام پر مستقیم حملہ کرسکے
اب ایرانی راکٹ کے ہاتھوں کونسی جہنم میں پناہ لیں
کیوں محمود عباس اور محمد نجلان کی ناپسند فلموں کو میرے اختیار میں نہیں دیا تاکہ منطقہ کو دوبارہ بحران میں مبتلا کروں
اب بدبخت ملک سلیمان کے ساتھ ھم پیالہ ہوکر کونسی غلطی کرنا چاہتے ہو

Loading 2 comments...