Darse Masnavi - Hazrart Muhammad (PBUM) Part 1, 21 Sep 2023, 4 Rabiul Awal 1445H0)

1 year ago
3

درسِ مثنوی - حضرت محمد مصطفیٰ احمد مجتبیٰ نبی آخرالزماں صلی اللہ علیہ وسلم - حصہ اول (۲۱ ستمبر ۲۰۲۳، ۴ ربیع الاول ۱۴۴۵ ہجری)
خطاب: رومی دوراں شیخم سید برھان الدین احمد سعیدی دامت برکاتہم عالیہ
مقام : خانقاہ مولائے روم، گوٹھ محمّد عثمان، دیہہ بند مراد، نزد ہمدرد یونیورسٹی ، کرا چی، پاکستان
https://www.facebook.com/100086736312193/videos/276149548584936
ہر جمعرات مغرب سے تا وقتِ مناسب، خانقاہ مولائے روم میں ذکر و اذکار اور درسِ مثنوی کی محفل کا انعقاد ہوتا ہے۔ ہر خاص و عام اس محفل میں شریک ہوسکتا ہے۔
اگر آپ صاحب مسند شیخم سید برھان الدین صاحب سے ملاقات کے خواہش مند ہیں تو جمعہ کے دن صبح نو بجے سے ۱۲ بجے تک خانقاہ مولائے روم میں ملاقات کرسکتے ہیں۔

Loading comments...