حسینیت اور قران، اربعین حسینی کے موقع پر ، Quran aor Hussainiat

1 year ago
26

#اربعین۱۴۰۲ #بین_الحرمین #قافلہ_بنی_عامر
حسینیت و قرآن ایک پیغام ھے

#اربعین_کاسب_سےبڑاقافلہ_بنی_عامر

آج صبح نماز فجر کے بعد کربلا میں قبیلہ بنی عامر کے طویل ترین جلوس عزاء کی آمد ھوئی۔۔یہ قافلہ ھر سال بین الحرمین میں کسی خاص پیغام کا اظہار کرتا ھے۔۔اس سال حرمت قرآن کے حوالے سے انتہائی دلکش،موثر و روحانی اظہار کیا۔۔اے کاش ھم سب کربلا میں ھوتے❣️❣️❣️
19صفر نماز فجر کے بعد کربلائے معلے میں سب کو قبیلہ بنی عامر کے مثالی قافلے(موکب)کی آمد کا انتظار ھوتا ھے۔۔جن زائرین نے یہ منظر دیکھا ھے اس کا احساس صرف دل و دماغ و عقیدے سی ھی کیا جاسکتا ھے۔۔الفاظ میں ناممکن ھے۔۔یہ انتہائی معجزنما منظر ھوتا ھے۔۔کم ازکم 3گھنٹے اس قافلے کی آمد جاری رہتی ھے۔۔اور پہلے دستے سے لے کر آخری دستے تک ایک انداز ایک آواز ایک نعرہ اور اور نوحہ اور ساتھ میں ایک جیسے طغرے لئے ھوتے ہیں۔۔ھر دستے کے ساتھ کم از کم ایک عالم دین کا ھونا بھی روحانی اثر رکھتاھے.

#quran #imam_Hussain #bain_ul_haramain #karbala

Loading comments...