Surah al-Toubah

1 year ago
2

اَمۡ حَسِبۡتُمۡ اَنۡ تُتۡرَکُوۡا وَ لَمَّا یَعۡلَمِ اللّٰہُ الَّذِیۡنَ جٰہَدُوۡا مِنۡکُمۡ وَ لَمۡ یَتَّخِذُوۡا مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ وَ لَا رَسُوۡلِہٖ وَ لَا الۡمُؤۡمِنِیۡنَ وَلِیۡجَۃً ؕ وَ اللّٰہُ خَبِیۡرٌۢ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ ۔
کیا تم یہ سمجھتے ہو کہ تم ( مصائب و مشکلات سے گزرے بغیر یونہی ) چھوڑ دیئے جاؤ گے حالانکہ ( ابھی ) اللہ نے ایسے لوگوں کو متمیّز نہیں فرمایا جنہوں نے تم میں سے جہاد کیا ہے اور ( جنہوں نے ) اللہ کے سوا اور اس کے رسول ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کے سوا اور اہلِ ایمان کے سوا ( کسی کو ) محرمِ راز نہیں بنایا ، اور اللہ ان کاموں سے خوب آگاہ ہے جو تم کرتے ہو

Loading comments...