ضمانت کے بعد باہر آتے ہی فواد چودہری کو دوبارہ گرفتار کرنے کی کوشش #2

1 year ago
12

فواد چوہدری کو ضمانت کے باوجود بغیر وارنٹ کے سپریم کورٹ سے اغواء کیا گیا پھر 5 دن بعد ہائیکورٹ سے دوبارہ ضمانت کے باوجود اغواء کی کوشش کی گئی۔ اغواء سے بچتے وقت فواد دو دفعہ گر کر زخمی ہوئے۔ پاکستان بنانے والوں کی اولادوں سے یہ سلوک کبھی نہیں بھلایا جائے گا۔

Loading comments...