جتنے ایم این اے توڑنے ہیں دو ہفتے میں توڑ لو، عمران خان کا پی ڈی ایم کو ویڈو پعیغام
Please follow us to know more about trending videos also please check all latest news around the globe
36
views
Two Olympic medallists were detained in India's New Delhi, alleging sexual harassment by a BJP MP
Please follow us to know more about trending videos also please check all latest news around the globe
11
views
شیخ ریشد پاڑٹی چھوڑین گے یا نیہں، وڈیڈو پعغام جاری کر دیا
Please follow us to know more about trending videos also please check all latest news around the globe
23
views
دالت میں پیشی کی واپسی پر عمران ریاض ارشد شریف کا نام لے کر جزباتی ہو گئے
Please follow us to know more about trending videos also please check all latest news around the globe
15
views
عمران خان ہاؤس زمان پارک میں تلاشی کے دوران پولیس کو کچھ نہیں ملا
Please follow us to know more about trending videos also please check all latest news around the globe
9
views
ن لیگ کی چال، الٹا خود پر ہی آن پڑی۔ عمران خان پے کیس بنیایا اور نام شریف خاندان کا نکل آیا
Video Courtesy : Ary News
Please follow us to know more about trending videos also please check all latest news around the globe
7
views
کیا یہ ہے میرا پاکستان، کیا پاکستان کے شہریوں کو اس طرح قتل کیا جائے گا
Please follow us to know more about trending videos also please check all latest news around the globe
7
views
ایمان مزاری :مجھے کہا کہ یہ مجھے مار رہے ہیں تمہیں بھی ماریں گے تم میری بچی یہاں سے چلی جاؤ
Please follow us to know more about trending videos also please check all latest news around the globe
5
views
ضمانت کے بعد باہر آتے ہی فواد چودہری کو دوبارہ گرفتار کرنے کی کوشش #2
فواد چوہدری کو ضمانت کے باوجود بغیر وارنٹ کے سپریم کورٹ سے اغواء کیا گیا پھر 5 دن بعد ہائیکورٹ سے دوبارہ ضمانت کے باوجود اغواء کی کوشش کی گئی۔ اغواء سے بچتے وقت فواد دو دفعہ گر کر زخمی ہوئے۔ پاکستان بنانے والوں کی اولادوں سے یہ سلوک کبھی نہیں بھلایا جائے گا۔
6
views
ضمانت کے بعد باہر آتے ہی فواد چودہری کو دوبارہ گرفتار کرنے کی کوشش #1
Pakistani police trying to arrest Fawad Chaudry again after his arrest from court.
6
views
ہمارے پاس ویڈیو ثبوت موجود ہیں کہ کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ منصوبہ بند تھا: عمران خان
Imran Khan clarifying his party position on recent protest, that their party was not behind burning core commander house. We already obtain video proof.
4
views
ہمارے پاس ویڈیو ثبوت موجود ہیں کہ کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ منصوبہ بند تھا: عمران خان
Please follow us to know more about trending videos also please check all latest news around the globe
4
views
Imran Khan Message to DG ISPR, PAKISTAN ARMY
In his recent video message on the youtube platform, Mr.Khan answers few questions from DG ISPR.
52
views
پی ٹی آئی دہشت گرد نہیں بلکہ محبت کی جماعت ہے
Please follow us to know more about trending videos also please check all latest news around the globe
3
views
فواد چوہدری کی جیل سے لائیو ویڈیو فوٹیج
Please follow us to know more about trending videos also please check all latest news around the globe
2
views
یہ میری فوج ہے اور میں اپنی فوج سے محبت کرتا ہوں
Please follow us to know more about trending videos also please check all latest news around the globe
1
view
مریم نواز اور رانا ثناء اللہ آڈیو لیک، عمران خان کے خلاف جھوٹا مقدمہ بنانے کی بات کر رہے ہیں
Please follow us to know more about trending videos also please check all latest news around the globe
2
views
Fawad Chaudry Video Message From Islamabad Highcourt
Please follow us to know more about trending videos also please check all latest news around the globe
2
views
Rawalpindi protest against army in Army Headquater | Urdu Live
Please follow us to know more about trending videos also please check all latest news around the globe
2
views
عمران خان کا ریکارڈ کیا گیا ویڈیو پیغام منظر عام پر آگیا
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا ایک ویڈیو پیغام منظر عام پر آگیا ہے جس کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ ان کی گرفتاری سے قبل ریکارڈ کیا گیا تھا۔
عمران خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ جب ان کا پیغام پی ٹی آئی کے کارکنوں اور حامیوں تک پہنچے گا تو انہیں جھوٹے مقدمے میں گرفتار کیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ انہوں نے کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں کی ہے بلکہ یہ حقیقی آزادی تحریک کو روکنے کے لئے دباؤ ڈالنے کا حربہ ہے۔
''وہ چاہتے ہیں کہ ہم ایک بدعنوان گینگ کی حکومت کو قبول کریں۔ آزادی کسی بھی قوم کو پلیٹ میں نہیں دی جا سکتی لیکن اس کے لئے جدوجہد اور سخت محنت کی ضرورت ہے۔
پی ٹی آئی سربراہ کا کہنا تھا کہ اب وقت آگیا ہے کہ سب اپنے حقوق کے لیے سامنے آئیں۔ انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ اپنے حقوق اور آزادی کا دعویٰ کرنے کے لئے باہر آئیں۔
عمران خان کی گرفتاری
واضح رہے کہ عمران خان کو قومی احتساب بیورو (نیب) نے القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیا تھا۔
القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں مظاہرے شروع ہوگئے۔
قومی احتساب بیورو (نیب) کے وارنٹ پر عمل کرنے والے رینجرز اہلکاروں نے پی ٹی آئی کے سربراہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے حراست میں لیا تھا جہاں سابق وزیراعظم اپنے خلاف درج متعدد مقدمات میں ضمانت حاصل کرنے گئے تھے۔
نیب نوٹس کے مطابق عمران خان کے وارنٹ یکم مئی کو چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ نے جاری کیے تھے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ عمران خان انکوائری میں متعدد نوٹسز جاری ہونے کے باوجود عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔
انہوں نے کہا کہ یہ گرفتاری قومی احتساب بیورو نے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے الزام میں کی ہے۔
میڈیا سے جاری بیان میں وزیر داخلہ نے دعویٰ کیا کہ عمران خان کے خلاف ٹھوس شواہد ہونے کے بعد مکمل تحقیقات کی ضرورت نہیں ہے۔ القادر ٹرسٹ کیس کے مطابق 50 ارب روپے لوٹے گئے اور سابق معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر بھی 2 ارب روپے لے کر فرار ہوگئے۔
7
views