خطبہ جمعہ/حسد اور بغض | تہذیب نفس اور انسانی نفسیاتی عوامل / مفتی عبدالخالق آزاد

3 years ago
1

خطبہ جمعہ المبارک 02 اپریل 2021
حسد اور بغض | تہذیب نفس اور انسانی نفسیاتی عوامل

حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔

انسانی تعلیم و تربیت کے دو بنیادی مقاصد
انسانی کردار کے دو انتہائی اہم پہلو
شعبان المعظم رمضان المبارک کی تیاری کا مہینہ
انسانی نفس تخلیق خدا وندی کا ایک عظیم شاہکار
انسانی تخلیق منفرد اور یونیک خصوصیات کی حامل
انسان میں قوت ارادی اور قوت عقلی کا حسین امتزاج
تقویٰ کے بنیادی امور اور عبادات کا بنیادی خاصہ
حسد اوربغض کا معنی و مفہوم ،حسد اوررشک میں فرق
انسانی عمل اور شیطانی عمل کے دائرےاور ان میں فرق
منع شدہ امورسے بیعت میں مجتنب رہنے کا اقرارووعدہ
تعلیم وتربیت میں انسان کے نفسیاتی عوامل کالحاظ اہم ہے
جہاد وقتال پر امام شاہ ولی اللہ دہلوی کا منفرد علمی نکتہ!
عبادات کا لازمی نتیجہ؛ اخوت اور بھائی چارہ !
شب برات اور لیلۃ القدر کی تعیین اور غیر متوازن رویے
تہذیب نفس کے لیے متوازن رویے اور لائحہ عمل !

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

Loading comments...