Description
فقط مصلیٰ اور تسبیح لے کر محراب میں بیٹھ جانا اپنی ''جنت'' و اپنی ''حور'' کے چکرمیں پڑے رہنا اسلام نہیں-اسلام دینِ حیات ، دینِ سماج ، دینِ سیاست ، دین حکومت ، دین فطرت ، دین معیشت اور دینِ عبادت ہے (استاد محترم سید جواد نقوی حفظہ اللہ تعالیٰ) سلام بر استاد محترم سید جواد نقوی حفظہ اللہ
Additional Details
Joined Nov 19, 2024
50 total views
5 videos