Durood Shareef | | Solution Of All Problems II اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
8
views
❤️Most Beautiful Darood Sharif || Amazing Voice Durood Sharif || دُرودشریف
We will today insha Allah Recite Most Beautifull Darood Sharif in a very beautifull Voice in arabic .
9
views
Beautiful Quran recitation By Sheikh Maher جديد | تلاوة جميلة للقرآن | أصوات تطمئن القلب
Beautiful Quran recitation By Sheikh Maher جديد | تلاوة جميلة للقرآن | أصوات تطمئن القلب
15
views
Surah Al-Baqarah - Ayatul Kursi -Beautiful Recitation -آیت الکرسی -
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
BISM IL-LAAHIR-RAH'MAN IR-RAH'EEM
In the Name of God, the All-Merciful, the Most Compassionate.
2:255
اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ
ALLAAHO LAA ELAAHA ILLAA HOWA, AL-HAYYUL QAYYOOMO,
Allah—there is no god except Him—is the Living One,the All-sustainer.
لَا تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلَا نَوْمٌ
LAA TAAKHOZOHU SENATUWN WALAA NAWMUN,
Neither drowsiness befalls Him nor sleep.
لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ
LAHU MAA FIS SAMAAWAATE WA MAA FIL ARZE,
To Him belongs whatever is in the heavens and whatever is on the earth.
مَنْ ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَهُ إِلَّا بِإِذْنِهِ
MAN ZAL LAZE YASH-FA-O' I'NDAHU ILLAA BE-IZNEHI,
Who is it that may intercede with Him except with His permission?
يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ
YA'LAMO MAA BAYNA AYDEEHIM WA MAA KHALFAHUM,
He knows what is before them and what is behind them,
وَلَا يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِنْ عِلْمِهِ إِلَّا بِمَا شَاءَ
WA LAA YOHEETOONA BE SHAYIM MIN I'LMEHI ILLAA BEMAA SHAAA-A,
and they do not comprehend anything of His knowledge except what He wishes.
وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ
WASE-A' KURSIYYOHUS SAMAAWAATE WAL ARZA,
His seat embraces the heavens and the earth and He is not wearied by their preservation,
وَلَا يَئُودُهُ حِفْظُهُمَا
WA LAA YA-OODOHU HIFZOHOMAA,
and He is the All-exalted,
وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ
WA HOWAL A'LIYYUL A'ZEEMO.
the All-supreme.
12
views
1
comment
Beautifull recitation II Amazing Qari Hajjaj Ramadan Al Hindawi II in Pakistan
Amazing recitation from Sheikh Hajjaj Ramadan Al Hindawi.
11
views
1
comment
تلاوة جميلة للقرآن | أصوات تطمئن القلب II قاری الشیخ القاری حسن ہیکل الشحات حفظہ
اہلیان پاکستان کے لیے عظیم خوشخبری ❤️
الحمدللہ اس سال ماہ ربیع الاول میں ایک ایسا قاری پاکستان تشریف لا رہا جس کی تلاوت سن کر دل نرم اور ایمان تازہ ہو جاتا ہے 💛
جو کہ فن تجوید کے ساتھ ساتھ لہجات میں بھی بہت زیادہ ماہر ؛ جس کی تلاوت میں ایک عجیب تاثیر ہے اور جس کو پاکستان دعوت دینے پر پاکستان کے سب بڑے قراء نے الحمدللہ تاںٔید کی اور اس فیصلے کو سراہا کہ پہلے کی طرح اسی طرح کے بہترین قراء کو پاکستان مدعو کرنا چاہیے 💕
میری مراد سرزمین مصر سے تعلق رکھنے والا عظیم قاری الشیخ القاری حسن ہیکل الشحات حفظہ اللہ جو کہ استاذ القراء الشیخ القاری احمد الجوہری حفظہ اللہ اور مجموعة القراء الكبار الشیخ محمد الدمرداش حفظہ اللہ کے ساتھ پاکستان تشریف لا رہے ہیں ان شاءاللہ عزوجل ❤️
5
views
Beautiful Quran Recitation By Qari Raja Ayyub Of Tanzania In Pakistan
پاکستان میں تنزانیہ کے قاری راجہ ایوب کی خوبصورت تلاوت قرآن مجید
#بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ
وَالشَّمْسِ وَضُحَاهَا (1) ↖
#سورج کی اور اس کی دھوپ کی قسم ہے۔
وَالْقَمَرِ اِذَا تَلَاهَا (2) ↖
اور چاند کی جب وہ اس کے پیچھے آئے۔
وَالنَّـهَارِ اِذَا جَلَّاهَا (3) ↖
اور دن کی جب وہ اس کو روشن کر دے۔
وَاللَّيْلِ اِذَا يَغْشَاهَا (4) ↖
اور رات کی جب وہ اس کو ڈھانپ لے۔
وَالسَّمَآءِ وَمَا بَنَاهَا (5) ↖
اور آسمان کی اور اس کی جس نے اس کو بنایا۔
وَالْاَرْضِ وَمَا طَحَاهَا (6) ↖
اور زمین اور اس کی جس نے اس کو بچھایا۔
وَنَفْسٍ وَّمَا سَوَّاهَا (7) ↖
اور جان کی اور اس کی جس نے اس کو درست کیا۔
فَاَلْهَـمَهَا فُجُوْرَهَا وَتَقْوَاهَا (8) ↖
پھر اس کو اس کی بدی اور نیکی سمجھائی۔
قَدْ اَفْلَحَ مَنْ زَكَّاهَا (9) ↖
بے شک وہ کامیاب ہوا جس نے اپنی روح کو پاک کر لیا۔
وَقَدْ خَابَ مَنْ دَسَّاهَا (10) ↖
اور بے شک وہ غارت ہوا جس نے اس کو آلودہ کر لیا۔
كَذَّبَتْ ثَمُوْدُ بِطَغْوَاهَآ (11) ↖
ثمود نے اپنی سرکشی سے (صالح کو) جھٹلایا تھا۔
اِذِ انْبَعَثَ اَشْقَاهَا (12) ↖
جب کہ ان کا بڑا بدبخت اٹھا۔
فَقَالَ لَـهُـمْ رَسُوْلُ اللّـٰهِ نَاقَةَ اللّـٰهِ وَسُقْيَاهَا (13) ↖
پس ان سے اللہ کے رسول نے کہا کہ اللہ کی اونٹنی اور اس کے پانی پینے کی باری سے بچو۔
فَكَذَّبُوْهُ فَعَقَرُوْهَا فَدَمْدَمَ عَلَيْـهِـمْ رَبُّهُـمْ بِذَنْبِهِـمْ فَسَوَّاهَا (14) ↖
پس انہوں نے اس کو جھٹلایا اور اونٹنی کی کونچیں کاٹ ڈالیں پھر ان پر ان کے رب نے ان کے گناہوں کے بدلے ہلاکت نازل کی پھر ان کو برابر کر دیا۔
وَلَا يَخَافُ عُقْبَاهَا (15) ↖
اور اس نے اس کے انجام کی پروا نہ کی
5
views
Listen to Surah Al-Shams in Different Voices
مختلف قرا کرام کی اواز میں سورة الشمس سماعت فرماۓ
4
views
Dil Dil Pakistan Jaan Jaan Pakistan at Pallekele International Cricket Stadium
Asia Cup 2023, IND vs PAK: Pallekele International Cricket Stadium
4
views
1
comment
بَارَكَ الَّذِي جَعَلَ فِي السَّمَاءِ بُرُوجًا II تلاوة رائعة القارئ محمود الشحات
شیخ صاحب نے تنزانیہ میں بیٹھ کے ہمیں بادشاہی مسجد والی تلاوت کی یاد دلا دی ، #بادشاہی مسجد میں تلاوت کے دوران بھی شیخ صاحب نے ایسا ہی لباس زیب تن کیا تھا
تَبَارَكَ الَّذِي جَعَلَ فِي السَّمَاءِ بُرُوجًا | من #تنزانيا اداء يلامس القلوب ويأسرها للشيخ محمود الشحات أنور
8
views
Azerbaijan Airlines to launch service to three cities in Pakistan
Azerbaijan Airlines to launch service to three cities in Pakistan
🇦🇿 Azerbaijan (AZAL) will start flying to Pakistan 🇵🇰 on September 20, 2023. AZAL will be operated in Islamabad, Lahore, and Karachi. Flights from Baku to Islamabad will be performed on Wednesdays and Saturdays, to Lahore on Mondays and Fridays, and to Karachi on Thursdays and Sundays.
𝗙𝗿𝗼𝗺 𝗦𝗲𝗽𝘁𝗲𝗺𝗯𝗲𝗿 𝟮𝟮, 𝟮𝟬𝟮𝟯
▪️J25143 Baku 20:10 - Islamabad 01:00
▪️J25144 Islamabad 02:00 - Baku 05:30
𝗙𝗿𝗼𝗺 𝗦𝗲𝗽𝘁𝗲𝗺𝗯𝗲𝗿 𝟮𝟭, 𝟮𝟬𝟮𝟯
▪️J25047 Baku 18:50 - Lahore 23:40
▪️J25048 Lahore 00:40 - Baku 04:20
𝗙𝗿𝗼𝗺 𝗦𝗲𝗽𝘁𝗲𝗺𝗯𝗲𝗿 𝟮𝟯, 𝟮𝟬𝟮𝟯
▪️J25095 Baku 20:00 - Karachi 00:20
▪️J25096 Karachi 01:20 - Baku 04:10
11
views
Hamara Parcham Yeh Pyara Parcham
یہ چاند تارے کا جھلملاتا نیارا پرچم
ہمارا پرچم یہ پیارا پرچم
ہمارا پرچم یہ پیارا پرچم
یہ پرچموں میں عظیم پرچم
یہ پرچموں میں عظیم پرچم
عطائے ربِ کریم پرچم
ہمارا پرچم یہ پیارا پرچم
ہماری عظمت کا پاسباں ہے
ہماری ملت کا ترجماں ہے
ہمارے احساس کا بیاں ہے
ہماری رفعت کا آسماں ہے
عظیم ملت عظیم پرچم
عظیم ملت عظیم پرچم
عطائے ربِ کریم پرچم
ہمارا پرچم یہ پیارا پرچم
ہمارا پرچم یہ پیارا پرچم
فضا میں نغمے لٹا رہا ہے
شعورِ ملت جگا رہا ہے
دل و نظر میں سما رہا ہے
تمام عالم پہ چھا رہا ہے
برنگِ موجِ نسیم پرچم
برنگِ موجِ نسیم پرچم
عطائے ربِ کریم پرچم
ہمارا پرچم یہ پیارا پرچم
ہمارا پرچم یہ پیارا پرچم
یہی نشانِ حرم ہمارا
یہی ہے ابرِ کرم ہمارا
یہ جاں ہماری یہ دم ہمارا
رہے گا اونچا عَلم ہمارا
عَلم ہمارا عظیم پرچم
عَلم ہمارا عظیم پرچم
عطائے ربِ کریم پرچم
ہمارا پرچم یہ پیارا پرچم
یہ پرچموں میں عظیم پرچم
یہ پرچموں میں عظیم پرچم
عطائے ربِ کریم پرچم
ہمارا پرچم یہ پیارا پرچم
7
views
99 Names of Allah (Al Asma Ul Husna) - Meaning & Explanation
Prophet Muhammad (pbuh) said "Verily, there are 99 names for Allah, i.e. hundred excepting one. He who enumerates them would get into Paradise" (Muslim)
6
views