Best gift to husband ever
A beautiful wife gifts a water well to the neediest on his husbands name as a Sadqa Jariya
Masha’Allah
11
views
دعا بالیقین
بہت ہی خوبصورت دعا
💙❄یہ دعا بہت پیاری ہے اِسے سکون سے پڑھیں اور دل میں آمین کہیں اور اسے دوسروں تک پہنچائیں۔❄💙
ھو سکتا ہے کہ دوسرے لوگوں کی آمین سے اپنی دعا قبول ھو جائے(آمین)❄💙
ﷺ❄💙. ﷺ❄💙. ﷺ❄💙. ﷺ❄💙
💙❄ اے اللہ رب العزت❄💙
💧اے ساری کائنات کے شہنشاہ
💧اے ساری مخلوق کے پالنے والے
💧اے زندگی موت کا فیصلہ کرنےوالے
💧اے آسمانوں اور زمینوں کے مالک
💧اے پہاڑوں اور سمندروں کے مالک
💧اے انسانوں اور جناتوں کے معبود
💧اے عرشِ اعظم کے مالک
💧اے فرشتوں کے معبود
💧اے عزت اور ذلت کے مالک
💧اے بیماروں کو شِفا دینے والے
💧اے بادشاہوں کے بادشاہ
💧اے اللہ ہم تیرے گناہگار بندے ہیں
💧تیرے خطاکار بندے ہیں
💦ہمارے گناہوں کو معاف فرما
💦ہماری خطاؤں کو معاف فرما
💦اے اللہ ہم اپنے اگلےپچھلے،صغیرہ کبیرہ سبھی گناہوں،خطاؤں اور نافرمانیوں کی معافی مانگتے ہیں
💦اے اللہ رب العزت ہم اپنے گناہوں سے توبہ کرتے ہیں ہماری توبہ قبول فرما
💦اے اللہ ہم گناہگار ہیں،سیاہ کار ہیں،بدکار ہیں تیرے احکام کے نافرمان ہیں،ناشُکرے ہیں لیکن میرے معبود تیرے نام لیوا بندے ہیں، تیری توحید کی گواہی دیتے ہیں.
💦تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے
💦تیرے سوا کوئی بندگی کے لائق نہیں ہے
💦تیرے سوا کوئی تعریف کے لائق نہیں ہے
💦ہمارے معبود ہمارے گناہ تیری رحمت سے بڑے نہیں ہیں
💦تو اپنی رحمت سے ہمارے گناہ معاف کر دے
💦اے اللہ پاک ہمیں گمراہی کے راستے سے ہٹا کر صراط المستقیم کے راستے پہ چلنے والا بنا دے
💦اے اللہ ایسی نماز پڑھنے کی توفیق عطا کر جس نماز سے تو راضی ہو جائے
💦زندگی میں ایسے نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا کر جن اعمالوں سے تو راضی ہو جائے
💦ہمیں ایسی زندگی گزارنے کی توفیق عطا کر جس زندگی سے تو راضی ہو جائے
💦ایمان پہ زندہ رکھ اور ایمان پہ ہی موت عطا کر۔
💦اے اللہ ہمیں تیرے احکام کی فرمابرداری کرنے والا بنا
💦اور تیرے پیارے حبیب جنابِ محمد رسول اللہ(صلی للہ ھو علیہ وآلہ وسلم) کے نیک اور پاکیزہ آداب کو اپنانے والا بنا دے
💦اے اللہ ہماری پریشانیوں کو دور کر دے۔
💦اے اللہ جو بیمار ہیں اُنہیں شفاءکاملہ عطا فرما۔
💦 اے اللہ جو بے اولاد ہیں اُنہیں اپنے خزانوں میں سے نیک اور صالح اولاد عطا فرما
💦اے اللہ جن کے جو جو کام رُکے ہوئے ہیں وہ پُورے کر دے
💦اے اللہ بِچھڑے ہوؤں کو مِلا دے۔
💦اے اللہ شادی شُدا جوڑوں میں محبت اور خلوص پیدا کر دے اور اُن کی زندگیوں میں برکت ڈال دے
💦اے اللہ تمام لڑکے اور لڑکیوں کے نصیب اچھے کر دے
💦اے اللہ جو قرض کے بوجھ تلے دبے ھوئے ہیں اُنکا قرض جلد سے جلد ادا کروا دے
💦اے رب العزت شیطان سے ہماری حفاظت فرما۔
💦اے اللہ حلال رزق کمانے کی توفیق عطا فرما۔
💦اے مالکےدوجہاں حضرت آدم۴ سے لے کے اب تک جتنے بھی مومن مومنات اس دنیا سے جا چُکے ہیں اُن کی مغفرت فرما اور اُنہیں جنت اُلفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما
💦اے پروردگارِ عالم ہمیں تُجھ سے مانگنا نہیں آتا لیکن تجھے دینا آتا ہے تو ھر چیز پہ قادر ہے
💦اے اللہ جو مانگا وہ بھی عطا فرما اور جو مانگنے سے رِہ گیا وہ بھی عنائت فرما
💦ہماری دعا اپنے رحم سے اپنے کرم سے قبول فرما ۔
اور جس نے یہ دعا بھیجی ہے اور اِسے آگے بڑھا رہا ہے اُسکی ساری پریشانیوں،تکلیفوں اور بیماریوں کو دور فرما اور صحت تندرستی عطا كر. آمین…
💦اے پروردگارِعالم جس جس نے بھی یہ دُعا لکھی، پڑھہی، اور آگے پہنچائی اُس کے تمام گناہ معاف فرما، اُس پر اپنی رحمتیں نازل فرما دے اور اُسکی جائز حاجات پوری فرما۔
ﷺ❄💙.
آَمِيّـٍـِـنْ…آَمِيّـٍـِـنْ…… آَمِيّـٍـِـنْ يَآرَبْ آلٌعَآلَمِِيِنِ
༄༅.•°“°•༄༅.•°“°•༄༅.•°“°•
4
views
Beautiful Voice , Azan, Adhan
🕌 Azan, a tranquil call to prayer, embodies soothing calmness that gently embraces the soul. Its melodious and profound recitation invites you to listen again and gain spiritual serenity. The beauty of the Azan lies not only in its captivating voice but also in the profound message it conveys, connecting hearts to faith and tranquility.
🕌 اذان، نماز کے لیے ایک پُرسکون اذان، سکون بخش سکون کو مجسم کرتی ہے جو روح کو نرمی سے گلے لگاتی ہے۔ اس کی سریلی اور گہری تلاوت آپ کو دوبارہ سننے اور روحانی سکون حاصل کرنے کی دعوت دیتی ہے۔ اذان کی خوبصورتی نہ صرف اس کی سحر انگیز آواز میں ہے بلکہ یہ گہرے پیغام میں بھی ہے جو دلوں کو ایمان اور سکون سے جوڑتی ہے۔ 🙏🎶
🙏🎶 #Azan #Serenity #SpiritualHarmony
19
views
1
comment
Azan, Adhan, Very beautiful voice, Masha'Allah
very beautiful voice , you will be listening it times and again,
بہت ہی خوبصورت آواز آپ بار بار سنیں گے
صوت جميل جدا سوف تسمعه مرارا وتكرارا
share it as well
10
views
A best ever gift to husband
A beautiful wife’s best ever gift to her husband
That made husband cry
Sadaq-eJariya
52
views
Surah Yasin with Urdu translation , سورہ یاسین اردو ترجمہ کے ساتھ
Surah Yasin with Urdu translation , سورہ یاسین اردو ترجمہ کے ساتھ
14
views
Arabic poem which made Imam (Ahmad ibn Hanbal) cry
Beasutiful and touchy Arabic poem which made Imam (Ahmad ibn Hanbal) cry
5
views
Arabic poem which made Imam (Ahmad ibn Hanbal) cry
Beasutiful and touchy Arabic poem which made Imam (Ahmad ibn Hanbal) cry
10
views