حضرت قبلہ سائیں عبدالرزاق قادری، چشتی، ابولعلائی رحمت اللہ علیہ کی چہلم کی فاتحہ
حضرت قبلہ سائیں عبدالرزاق قادری، چشتی، ابولعلائی، جہانگیری، شکوری، ذیائی رحمت اللہ علیہ کی چہلم کی فاتحہ کا اہتمام ان کی رہائش گاہ پر کیا گیا۔
1
view
Batool Special Student Institude Ki Janib Se 76th Jashne Azadai Celebration
حیدرآباد (رپورٹ/نقاش نقی ناز) بتول اسپیشل اسٹوڈنٹ انسٹیٹیوٹ کی جانب سے 76 ویں جشن آزادی کے موقع پر شاندار پروگرام منعقد کیا گیا. پروگرام میں بی ایس ایس ائی کے اسپیشل بچوں نے ملی نغموں پر پرفارم کیا جبکہ تقریب میں چیف گیسٹ ڈاکٹر پردیپ کمار، میاں سرفراز ٹاؤن چیئرمین مصطفی بلال شیخ، ماروی اعوان، ڈاکٹر عرفانہ شاہ، عاصمہ زئی و دیگر نے شرکت کی اور آئے ہوئے مہمان خصوصی کو اسپیشل بچوں نے پھولوں کے تحائف پیش کیے۔ اس موقع پر بتول اسپیشل اسٹوڈنٹ انسٹیٹیوٹ کی سی ای او میڈم الفیہ نے آئے ہوئے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا میری کوشش ہے کہ بی ایس ایس آئی اسپیشل بچوں کے لیے اتنا کام کرے کہ کوئی یہ نہ کہہ سکے کہ اسپیشل بچوں کے لیے کوئی جگہ باقی نہیں رہی۔ جبکہ میاں سرفراز ٹاؤن چیئرمین مصطفی بلال شیخ نے کہا مجھے یہاں آکر بہت خوشی ہوئی اور میں ان اسپیشل بچوں کے درمیان آکر فخر محسوس کر رہا ہوں اور میں ان بچوں کے لیے لازمی کچھ نہ کچھ کرنا چاہوں گا نہ صرف میں بلکہ پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے بھی اور میں میاں سرفراز ٹاؤن چیئرمین کی حیثیت سے بھی کروں گا انشاءاللہ۔
3
views
Ghazanfer Shaikh Ne 76th Jashne Azadi Ek Munfarid Andaz Me 1001 Baijes Laga K Celebrate Kia
حیدرآباد (رپورٹ /نقاش نقی ناز) نجمن تاجران شاہی بازار کے سینئر رہنما یعقوب شیخ کے صاحبزادے غضنفر شیخ ہر سال کی طرح اس سال بھی (1001) ایک ہزار ایک بیج لگا کر جشن ازادی منارہے ہیں
1
view
Peoples Pera Medical Staff Ki Janib se 76th Jashne Azadi Celebrate
Peoples Pera Medical Staff Ki Janib se 76th Jashne Azadi Ki Celebration Ka Ahtmam Luhms Unit Me Kia Gaya Jis K Mehman Khususi Main Sarfarz Town Wise Chairman Syed Fayyaz Ali Shah, UC Chairman Zubair Siddiqui wa Digar Party Membrane Ne Shirkat Ki
12
views