میرے پاس اختیار ہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس بلا کر ملتوی کر دوں، اسد قیصر

2 years ago
8

قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے اُمید ظاہر کی ہے کہ حکومت بحران سے نکل جائے گی۔

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ قانون نے اسپیکر کو با اختیار بنا رکھا ہے،میرے پاس اختیار ہےکہ قومی اسمبلی کا اجلاس بلا کر جتنے دن کےلیے چاہوں ملتوی کر دوں۔

Loading comments...