دوکان کے سامنے موٹر سائکل کیوں کھڑی کی بااثر دوکانداروں کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد

3 years ago
3

دوکان کے سامنے موٹر سائکل کیوں کھڑی کی بااثر دوکانداروں کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد،،

خانیوال۔نواحی گاؤں 176 دس آر کا عظیم نامی نوجوان خریداری کے لیے بازار آیا تھا فیض بازار میں دوکان کے سامنے موٹرسائکل کھڑی کرنے پر دوکاندار مشتعل ہوگیا علی نامی دوکاندار نے ساتھی کے ساتھ ملکر نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا،،

Loading comments...