Eye Health Tips || Computer vision syndrome

3 years ago
1

#eyehealthtips​ #computervisionsyndrome​ #computervision​
کمپیوٹر یا سکرین کے استعمال سے آنکھوں میں ہونے والی تھکاوٹ کیسے دور کر سکتے ہیں؟
آجکل بہت سے لوگ اس پریشانی میں مبتلا ہیں کے کمپیوٹر یا موبائل سکرین استعمال کرنے سے ان کی آنکھیں تھک جاتی ہیں اور آنکھوں میں خارش ، جلن محسوس ہوتی ہے
ہماری آنکھوں کی صحت اور آسودگی کے لئے آنسووٴں کا بننا بہت ضروری ہے۔ ایسا اس لیے ہوتا ہے کی سکرین کے استعمال سے آنسووٗں کے بننے کی مقدار کم ہو جاتی ہے۔اس کا علاج بہت آسان ہے۔
مصنوعی آنسووٴں جو کہ آنکھوں کے قطرے ہیں ان کے استعمال سے آنسووٴں کے بننے کی مقدار کو پورا کیا جا سکتا ہے ۔آپ جتنی بار بھی ضرورت ہو مصنوعی آنسووٴں کا استعمال کرسکتے ہیں۔
کمپیوٹر یا سکرین استعمال کرتے ہوئے 20-20-20 روول کو ضرور اپنائیں۔ یعنی ہر ۲۰ منٹ بعد ۲۰ سیکنڈ کی لیے ۲۰ فٹ دور دیکھیں۔

Loading comments...