Premium Only Content
ہفتہ وار پروگرام دین و دنیا موضوع: حضرت زینب ّمعاصر دنیا کی رول ماڈل کیوں اور کیسے
ہفتہ وار پروگرام دین و دنیا
موضوع: حضرت زینب ّمعاصر دنیا کی رول ماڈل کیوں اور کیسے
مہمان: حجہ الاسلام و المسلمین عون حیدر علوی
میزبان: محمد سبطین علوی
پیشکش: آئی ٹائمز ٹی وی اسلام ٹائمز اردو
موضوعات گفتگو:
🔹حضرت زینب کی عظمت اور فضیلت کا اصل سبب کیا ہے، اور کیا یہ صرف نسبی تعلقات پر منحصر ہے؟
🔸حضرت زینب کبریٰ کو "حسینِ ّدوم" کیوں کہا گیا، اور یہ تصور اس عظیم الہٰی قیام میں ان کے مرکزی کردار کو کیسے واضح کرتا ہے؟
🔹آج کے دور کی خواتین کے لیے، حضرت زینب کبریٰ کیسے ایک مثالی رول ماڈل ہیں۔
خلاصہ گفتگو:
حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی عظمت صرف نسبی تعلق پر نہیں بلکہ ان کی ایمان، بصیرت اور جہاد کی بنیاد پر قائم ہے۔ وہ وہ ہستی ہیں جنہوں نے امام حسینؑ کے قیام کو جاودان بنا دیا۔ کربلا کے بعد جب ظاہری طور پر سب کچھ ختم ہوتا نظر آیا، تو حضرت زینبؑ نے اپنی خطابت، صبر اور شعور سے دشمن کے دربار میں حق کو زندہ کیا۔ اسی لیے انہیں "حسینِ دوم" کہا گیا، کیونکہ امام حسینؑ نے تلوار سے اور زینبؑ نے زبان سے وہی مشن جاری رکھا۔ آیت اللہ خامنہای کے بقول، اگر زینبؑ نہ ہوتیں تو عاشورا ایک دن کی تاریخ بن کر رہ جاتا۔ آج کی خواتین کے لیے زینبؑ ایک کامل رول ماڈل ہیں — باحیا، باشعور اور بااستقامت عورت جو معاشرے کی اصلاح اور دین کی حفاظت کا فریضہ انجام دیتی ہے۔ زینبؑ کا پیغام ہے کہ ایمان، علم اور حیا کو یکجا رکھ کر ہی عورت کربلا کی وارث بن سکتی ہے۔
-
UPCOMING
Wendy Bell Radio
4 hours agoEnemy of the State
2.29K33 -
LIVE
Chad Prather
18 hours agoThe Power You Cannot Buy: Motives, Power, and the Making of a True Disciple
9,009 watching -
LIVE
LFA TV
11 hours agoLIVE & BREAKING NEWS! | THURSDAY 12/04/25
3,825 watching -
LIVE
The Chris Salcedo Show
11 hours agoDispelling Narrative Over Facts On Racism
704 watching -
16:09
T-SPLY
17 hours agoFederal Agents Arrest Non Citizen Police Officer — Department Hires Him BACK!
31.7K31 -
12:55
World2Briggs
19 hours ago $3.73 earnedTop 10 States With The Worst Weather | Natural Disasters
12.5K -
21:52
The King of Camo
20 hours agoGOALS 2026 Range Day
11.6K2 -
48:22
A Cigar Hustlers Podcast Every Day
1 day agoEpisode 421 Cigar Hustlers Podcast Every Week Day Rage Bait
12.8K3 -
LIVE
BEK TV
23 hours agoTrent Loos in the Morning - 12/04/2025
210 watching -
2:55
Canadian Crooner
2 years agoPat Coolen | Christmas Blues
40.9K1