عشقِ سرکار کی اک شمع جلا لو دل میں بعد مرنے کے لحد میں بھی اجالا ہوگا