Islam Times V Log 13-09-2025 اسلام ٹائمز وی لاگ

12 days ago
5

Islam Times V Log 13-09-2025 اسلام ٹائمز وی لاگ
Doha Strike & Khamenei’s Fatwa: Gaza’s Battle for Survival

دوحا میں ح-ماس کے اجلاس پر اسرائیلی حملہ!

ٹرمپ کی اجازت سے خون کی ہولی

خمس کی رقم غ-زہ کے مظلوموں کے نام

ہفتہ وار پروگرام : وی لاگ وی لاگر: سید عدنان زیدی پیش کش: سید انجم رضا
پروگرام کا خلاصہ:
دوحا میں ح-ماس کے رہنماؤں کے اجلاس پر اسرائیلی فضائی حملہ امریکی صدر ٹرمپ کی اجازت سے کیا گیا جس نے پوری دنیا میں ہلچل مچا دی ہے۔ دوسری جانب رہبر مسلمین آیت اللہ خامنہ ای نے مومنین کے خمس کے ایک حصے کو غ-زہ کے مظلوم عوام کے لیے مخصوص کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ یہ وی لاگ اسی بڑے واقعے اور اس کے عالمی اثرات پر مبنی ہے۔

#DohaStrike #Trump #Hamas #Israel #Gaza #Khamenei #Khums #MiddleEastConflict #FreePalestine #BreakingNews

Loading comments...