میں طوطا، میں طوطا

7 days ago
2

" میں طوطا، میں طوطا" ایک رنگ برنگی اور دلچسپ بچوں کا گیت ہے۔
یہ گانا طوطے کی شرارتوں، مزے دار حرکتوں اور آزادی کے خوابوں کو مزاحیہ اور دلکش انداز میں بیان کرتا ہے۔
بچے اس گانے کو دیکھ کر نہ صرف خوش ہوں گے بلکہ ہنسیں گے اور گنگنائیں گے بھی۔ 🦜✨

Loading 1 comment...