Islam Times V Log 06-09-2025 اسلام ٹائمز وی لاگ

12 days ago
23

Islam Times V Log 06-09-2025 اسلام ٹائمز وی لاگ
اسرائیل کا ویتنام، سنوار کی پیشین گوئی اور عالمگیر بغاوت
اسرائیل کا ویتنام شروع
سنوار قبر سے بھی فاتح
دنیا فل-سطین کے ساتھ
ہفتہ وار پروگرام : وی لاگ وی لاگر: سید عدنان زیدی پیش کش: سید انجم رضا
پروگرام کا خلاصہ:
اس وی لاگ میں:

شہید یحییٰ سن-وار کی پیشین گوئی جو آج حقیقت بن کر سامنے آ رہی ہے۔

اسرائیلی فوجی اور سیاسی قیادت کا اعتراف کہ غ-زہ جنگ "اسرائیل کا ویتنام" ہے۔

برطانوی کمپنی لش (LUSH) کا اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاجی اقدام۔

عراق میں حشد ال-شعبی کی داعش کے خلاف کامیابیاں۔

تل ابیب میں طلباء کے مظاہرے اور اسکولوں کی بندش۔

یمن کا اسرائیلی جہاز پر میزائل حملہ اور امارات-اسرائیل گٹھ جوڑ کا انکشاف۔

یہ تمام واقعات اس بات کی گواہی ہیں کہ فل-سطینی مزاحمت نہ صرف عسکری بلکہ سیاسی اور عالمی رائے عامہ میں بھی کامیابی حاصل کر رہی ہے۔

#Israel #Paـlestine #Gـaza #Yeـmen #Iraq #Resistance #MiddleEast #LUSH #IsraelVietnam #Sinwar

Loading comments...