Islam Times V Log 30-08-2025 اسلام ٹائمز وی لاگ

20 days ago
14

Islam Times V Log 30-08-2025 اسلام ٹائمز وی لاگ

US Public Opinion Shifts, Khamenei’s Powerful Speech & Yemen’s Response to Israel

امریکی عوام اسرائیل کے خلاف؟ بڑا سروے

رہبر مسلمین کا تاریخی خطاب،امریکی دشمنی تسلط پسندی پر مبنی ہے

یمن اسرائیل کے لیے مسلسل دردِ سر،صہیونی انٹیلی جنس پھر سے ناکام
ہفتہ وار پروگرام : وی لاگ وی لاگر: سید عدنان زیدی پیش کش: سید انجم رضا

پروگرام کا خلاصہ:

وی لاگ میں تین بڑی اور اہم خبریں شامل ہیں:

امریکی جامعہ کوئین پیاک کے تازہ ترین سروے نے ایک تاریخی حقیقت بے نقاب کر دی ہے — امریکی عوام میں پہلی بار فل-سطین کے حق میں ہمدردی اسرائیل سے زیادہ ہو گئی ہے۔

رہبر مسلمین سید علی خامنہ ای کا تاریخی خطاب، جس میں انہوں نے امریکہ کی دشمنی، صیہونی جرائم اور فل-سطین کی لازوال جدوجہد پر کھل کر بات کی۔

یمن کی انصار اللہ تحریک کا اسرائیلی حملوں پر دوٹوک ردعمل، جسے انہوں نے کھلی جارحیت اور اسرائیلی ناکامیوں کی علامت قرار دیا۔

یہ وی لاگ آپ کو بتائے گا کہ کس طرح امریکہ، ایران اور یمن کے تازہ ترین بیانات اور اقدامات دنیا کی سیاست اور فل-سطین کے مسئلے کو نئے رخ پر ڈال رہے ہیں۔

#G_aza #Pal_estine #Israel #Iran #Khamenei #Yemen #An_sarAllah #USPolitics #MiddleEast #Resistance

Loading comments...