چاول کی فصل پر پانی لگانے کا دیہاتی منظر | Tube Well Farming

1 month ago
155

🌾 چاول کی فصل پر پانی لگانے کا دیہاتی منظر 🌾

اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ گاؤں میں کس طرح ٹیوب ویل کے ذریعے چاول کی فصل کو پانی لگایا جاتا ہے۔ نقے کھول کر پانی کھیتوں میں چھوڑا جاتا ہے اور چاول کی کاشت کو زندہ رکھنے کے یہ سب سے اہم مرحلے ہوتے ہیں۔

Loading comments...