حسد اور حرص

1 month ago
43

انسانی روح کی سب سے دو بڑی بیماریاں حسد اور حرصجو انسان کو برباد کر دیتی ہیں اگر انسان اس سے بچا لے تو انشاءاللہ کامیاب رہتا ہے اور انسان کو ہمیشہ ان سے دور رہنا چاہیے ابلیس بھی ان دو بیماریوں کی وجہ سے برباد ہوا تھا

Loading comments...