Islam Times V Log 23-08-2025 اسلام ٹائمز وی لاگ

1 month ago
19

Islam Times V Log 23-08-2025 اسلام ٹائمز وی لاگ
Israel in Crisis | Resistance Rising | The Middle East on Fire
ایران کا دوٹوک پیغام،جواب حساب سے باہر ہوگا

صیہونی ریاست اندرونی بحران کا شکار

مشرق وسطیٰ ایک اور ممکنہ بڑی جنگ کے دہانے پ

ہفتہ وار پروگرام : وی لاگ وی لاگر: سید عدنان زیدی پیش کش: سید انجم رضا
پروگرام کا خلاصہ:

اس وی لاگ میں آپ جان سکیں گے
اسرائیل کے اندرونی بحران اور حریدی فرقے کی بغاوت احتجاج شاہراہیں بند
امریکہ کے اندر سے فلسطین کے لیے اُٹھتی آوازیں انس شریف کی شہادت کے خلاف امریکی شہریوں کا احتجاج پولیس کا مظاہرین پر تشدد
لبنان کی کمزور حکمت عملی ح ز ب اللہ کو غیر مسلح کرنے کی سازشیں دم توڑنے لگیں
ایران کا سخت انتباہ حملہ ہوا تو جواب حساب سے باہر ہوگا
رہبر مسلمین کے سینئر فوجی مشیر جنرل رحیم صفوی کا سخت بیان ممکنہ جنگ کی پیش گوئی
غ زہ پر اسرائیلی قبضے کا منصوبہ
اور ح ماس کے ساتھ اسرائیل کے جنگ بندی مذاکرات پر قطر کا موقف۔

آپ کی رائے ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے کمنٹس سیکشن میں اپنی رائے کا اظہار کیجیے جزاک اللہ۔

#israel #palestine #resistance #Iran #g_aza #hi_zbollah #lebanon #freepalestine #middleeast

Loading comments...