Flood devastation in Pakistan: 'I can't even remember how many funerals I attend'

1 month ago
169

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں اور فلیش فلڈ سے بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقضان ہوا ہے۔ قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں پچھلے 48 گھنٹوں کے دوران ہونے والی بارشوں اور سیلابی ریلوں سے 300 سے زائد افراد ہلاک ہلاک ہو چکے ہیں اور کئی افراد زخمی ہیں۔

Loading 1 comment...