Premium Only Content

پروگرام دین و دنیا موضوع: امام حسن ؑ کے دور کے سیاسی و اجتماعی حالات
پروگرام دین و دنیا
موضوع: امام حسن ؑ کے دور کے سیاسی و اجتماعی حالات
میزبان: محمد سبطین علوی
مہمان: حجہ الاسلام و المسلمین آقای عون علوی
موضوعات گفتگو:
🔹امام حسن علیہ السلام کے دور میں سیاسی گروہ بندیاں
🔸امام حسن (ع) کے ساتھیوں کے حالات
🔹مخالفین امام کی سیاسی صورتحال
خلاصہ گفتگو:
امام حسن علیہ السلام کے دور میں عراق کے اندر سیاسی گروہ بندیاں شدید تھیں۔ ایک گروہ وہ تھا جو صرف دنیاوی مفادات کے لیے امامؑ کے ساتھ تھا، جنگ کے خوف اور لالچ نے ان کے عزم کو کمزور کر دیا۔ دوسرا گروہ خوارج کا تھا جو امامؑ کے سخت مخالف اور شام کے پروپیگنڈا سے متاثر تھا۔ تیسرے وہ مخلص ساتھی تھے جو ہر حال میں امامؑ کے ساتھ رہے مگر تعداد میں کم تھے۔
امام حسنؑ کے ساتھیوں میں کئی ایسے بھی تھے جو مالی لالچ یا خوف کی وجہ سے دشمن کی طرف جھک گئے۔ بعض قبائل نے شام کی رشوت اور وعدوں کے بدلے امامؑ کو تنہا چھوڑ دیا۔
دوسری طرف شام کی حکومت منظم، مالی طور پر مضبوط اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے لیس تھی۔ امیر شام نے سیاسی تدبیروں اور تعلقات کے ذریعے عراق کے کمزور حالات سے فائدہ اٹھایا اور امام حسنؑ کے خلاف محاذ کو مضبوط کیا۔ یہ داخلی کمزوری اور بیرونی سازشیں صلح کے پس منظر کا اہم سبب بنیں۔
-
LIVE
RealAmericasVoice
3 days agoHOME OF REAL NEWS
8,556 watching -
54:06
Ben Shapiro
2 hours agoEp. 2278 - UNTHINKABLE: Charlie Kirk, 31, Assassinated
29K48 -
2:49:18
Robert Gouveia
4 hours agoCharlie Kirk Latest News; FBI Briefing; Shooter Photo Captured; 9/11 Honors
51.5K11 -
48:51
Liz Wheeler
1 hour agoFor Charlie Kirk
27.5K12 -
2:52:05
Steven Crowder
6 hours agoFOR CHARLIE KIRK: Breaking Exclusive On Assassin
1.42M2.08K -
1:19:03
Timcast
4 hours ago🚨CONFIRMED: Charlie Kirk Killer Was Trans Antifa Leftist | Tim Pool
292K542 -
2:28:45
Benny Johnson
5 hours agoAmerican Martyr: Remembering Charlie Kirk | FBI Reveals New Footage of Assassin, Trump's Eulogy LIVE
249K251 -
25:38
The Rubin Report
5 hours agoRemembering Charlie Kirk & 9/11
274K65 -
1:00:32
VINCE
7 hours agoRest In Peace Charlie Kirk | Episode 123 - 09/11/25
454K392 -
LIVE
LFA TV
10 hours agoLFA TV ALL DAY STREAM - THURSDAY 9/11/25
2,923 watching