Islam Times V Log 09-08-2025 اسلام ٹائمز وی لاگ

1 month ago
19

Islam Times V Log 09-08-2025 اسلام ٹائمز وی لاگ
Israel's Moral Collapse & Sectarian Terror in Karachi | Global Silence Exposed

مظلوموں کے خون کا اثر۔۔اسرائیل کے دوست اب اس کے خلاف

کراچی:چہلم سے پہلے شیعہ جوانوں کا خون کیوں بہا؟

عالمی ضمیر کا امتحان شروع ہو چکا ہے،مغرب سمیت دنیا اسرائیل کے خلاف سراپاءاحتجاج

ہفتہ وار پروگرام : وی لاگ وی لاگر: سید عدنان زیدی پیش کش: سید انجم رضا
پروگرام کا خلاصہ:
نیو یارک ٹائمز میں ایک حیران کن موڑ — اسرائیل کے حامی معروف صحافی ڈیوڈ فرینچ نے خود اسرائیلی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے "اخلاقی تباہی" قرار دیا۔ کیا مغرب اب اسرائیل کی نسل کشی پر خاموش نہیں رہے گا؟

دوسری طرف، کراچی ایک بار پھر خون میں نہا گیا۔ چہلم سے چند روز قبل، شیعہ جوانوں پر کھلے عام دہشت گرد حملہ — کیا یہ ریاستی اداروں کی خاموش رضا مندی ہے؟

اس وی لاگ میں ہم ان دونوں خبروں کا گہرا تجزیہ کریں گے:
کہاں بکھرا عالمی ضمیر؟
کب بند ہوگا یہ ظلم کا بازار؟
اور کیا عوامی بیداری اب فیصلہ کن موڑ پر آ چکی ہے؟

🔴 ضرور دیکھیں اور سچ کے ساتھ کھڑے ہوں۔

#Israel #GazaCrisis #ShiaGenocide #KarachiViolence #DavidFrench #NewYorkTimes #HumanRights #SectarianTerror #MiddleEastCrisis #Islamophobia #MediaBias

Loading comments...