Islam Times V Log 02-08-2025 اسلام ٹائمز وی لاگ

1 month ago
4

Islam Times V Log 02-08-2025 اسلام ٹائمز وی لاگ
Iran’s Resistance Proves Islamic Revolution Stronger Than Steel – Leader's Powerful Message

ایران کا انقلاب فولاد سے بھی مضبوط!

امریکہ سے مذاکرات یعنی ظالم کے ظلم کو تسلیم کرنا

آیت اللہ خامنہ ای کا دشمنوں کو دوٹوک پیغام
ہفتہ وار پروگرام : وی لاگ وی لاگر: سید عدنان زیدی پیش کش: سید انجم رضا

پروگرام کا خلاصہ:
رہبر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ‌ای نے 12 روزہ جنگ میں شہید ہونے والے ایرانی شہریوں کے چہلم پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے ثابت کر دیا ہے کہ اسلامی انقلاب کی بنیادیں فولاد سے بھی زیادہ مضبوط ہیں۔
انہوں نے ایرانی قوم کے عزم، اتحاد، دینی بصیرت اور سائنسی ترقی کو دشمن کی تمام سازشوں کا توڑ قرار دیا۔
رہبر مسلمین نے دشمنوں کو مخاطب کرتے ہوئے واضح کیا کہ ایران کی اصل طاقت اس کا ایمان، علم اور نئی نسل ہے جو ملک کو ترقی و افتخار کی بلندیاں عطا کرے گی۔

#IranResistance #IslamicRevolution #KhameneiSpeech #IranStrong #MiddleEastPolitics #IranVsZionism #IranianMartyrs #DefendIslam #IranUnity #AyatollahKhamenei #Geopolitics #IranianPower #SteelRevolution #IranianYouth #ScienceAndFaith

Loading comments...