"Teenagers and Vaping – A Big Problem!" | Prime News Daily |

2 months ago
11

نوجوانوں میں ویپنگ کا رجحان خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے۔ فیشن، سوشل میڈیا اور peer pressure کے باعث بچے صحت کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔

اس ویڈیو میں جانئے:

ویپنگ کیا ہے؟

صحت پر مہلک اثرات

سوشل میڈیا کا منفی کردار

والدین، اساتذہ اور حکومت کی خاموشی

📢 اگر آپ والدین، استاد یا نوجوان ہیں تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
🔔 Prime News Daily کو سبسکرائب کریں — کیونکہ ہم لاتے ہیں سچ، سب سے پہلے۔

#VapingDanger
#TeenHealth
#YouthAlert
#PrimeNewsDaily
#NoToVaping

Loading 2 comments...