Islam Times V Log 12-07-2025 اسلام ٹائمز وی لاگ

2 months ago
18

Islam Times V Log 12-07-2025 اسلام ٹائمز وی لاگ
Damascus Under Fire: Is Israel Pushing the Region Toward War?

دمشق جل اٹھا! 160 اہداف تباہ

نیتن یاہو کون سا نشہ کر رہا ہے؟عراقچی

امریکہ کی خاموشی یا سازش؟اصل ماجرا کیا؟؟؟
ہفتہ وار پروگرام : وی لاگ وی لاگر: سید عدنان زیدی پیش کش: سید انجم رضا

پروگرام کا خلاصہ:
اس وی لاگ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدہ صورتحال پر، جہاں اسرائیل کی جانب سے شام پر خطرناک بمباری کی گئی ہے۔ ایران کا سخت ردعمل، نیتن یاہو پر طنز، اور امریکہ کی دوغلی پالیسی — کیا یہ سب ایک بڑی جنگ کا آغاز ہے؟
دمشق پر 160 اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔
ایران نے کہا: "نیتن یاہو کون سا نشہ کر رہا ہے؟"
یہ ویڈیو دیکھیں اور جانیں کہ خطے میں کیا بڑی تبدیلی آنے والی ہے؟
کیا سفارت کاری کی راہ ہموار ہوگی یا بارود کا کھیل شروع ہو چکا ہے؟
کمنٹس میں اپنی رائے دینا نہ بھولیں!
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے ہماری ویب سائٹ:www.islamtimes.com/

#MiddleEastCrisis #IsraelIranConflict #DamascusAirstrikes #WorldWarThree #IranVsIsrael #SyriaUnderAttack #Geopolitics #BreakingNews #Netanyahu #IranReaction

Loading comments...