Enemy at the Gates – سنائپر وار مووی کا مکمل اردو ریویو | 2001 کی جنگی فلم

2 months ago
41

Enemy at the Gates ایک ایسی فلم ہے جو جنگ عظیم دوم کے دوران اسٹالن گراڈ کی جنگ میں دو ماہر سنائپرز کے درمیان ذہنی اور جسمانی جنگ کو پیش کرتی ہے۔

اس ویڈیو میں ہم بات کریں گے فلم کی کہانی، اداکاری، فلم سازی، اور یہ کہ یہ فلم آج کے دور میں دیکھنے کے قابل ہے یا نہیں۔

اداکار: جیوڈ لا، ایڈ ہیریس، راچل ویس
ہدایت کار: ژاں-ژاک آنو
سالِ ریلیز: 2001
صنف: جنگ، ڈرامہ، تاریخ

📌 مکمل ریویو دیکھیں، ویڈیو کو لائک کریں، شئیر کریں، اور سبسکرائب ضرور کریں تاکہ مزید ایسی ویڈیوز آپ تک پہنچتی رہیں!

#EnemyAtTheGates #MovieReviewUrdu #WarMovieUrdu #WW2Movie #SniperWar #JangKiFilm #UrduFilmReview #HollywoodUrdu

Loading comments...