Really good morning 🌞 me know if that works better for us to rabta

2 months ago
7

پہلا مقدمہ اُس ہوٹل کے خلاف درج ہونا چاہیے جس نے دریا کے بیچوں بیچ چارپائیاں لگا کر ناشتہ کروانے کا بندوبست کیا—موت کو خود دعوت دی گئی۔ دوسرا پرچہ اُس ٹورازم کمپنی یا گروپ مینجر پر ہونا چاہیے جو بغیر کسی حفاظتی رہنمائی کے اُس خاندان کو یہاں لے آیا۔ تیسری ذمہ داری محکمہ موسمیات پر عائد ہوتی ہے، جس نے وقت پر کوئی وارننگ یا الرٹ جاری نہ کیا۔ چوتھا اور سب سے اہم پرچہ انتظامیہ اور ریسکیو اداروں پر ہونا چاہیے، جو پندرہ منٹ میں پانچ لاشیں تو نکال سکتے ہیں، لیکن تین گھنٹے کی مسلسل کوشش کے باوجود ایک بھی زندہ انسان بچانے میں ناکام رہے۔ ....

---پہلا مقدمہ اُس ہوٹل کے خلاف درج ہونا چاہیے جس نے دریا کے بیچوں بیچ چارپائیاں لگا کر ناشتہ کروانے کا بندوبست کیا—موت کو خود دعوت دی گئی۔ دوسرا پرچہ اُس ٹورازم کمپنی یا گروپ مینجر پر ہونا چاہیے جو بغیر کسی حفاظتی رہنمائی کے اُس خاندان کو یہاں لے آیا۔ تیسری ذمہ داری محکمہ موسمیات پر عائد ہوتی ہے، جس نے وقت پر کوئی وارننگ یا الرٹ جاری نہ کیا۔ چوتھا اور سب سے اہم پرچہ انتظامیہ اور ریسکیو اداروں پر ہونا چاہیے، جو پندرہ منٹ میں پانچ لاشیں تو نکال سکتے ہیں، لیکن تین گھنٹے کی مسلسل کوشش کے باوجود ایک بھی زندہ انسان بچانے میں ناکام رہے۔ ....

---

Loading 1 comment...