تیونس والو کیا یہ سچ ہے؟

2 months ago
2

تیونس کے صدر نے اعلان اور حکم دیا ہے کہ اب سے ان کا ملک مذہبِ شیعہ کا پیرو ہوگا اور رہبر معظم امام خامنہ ای کی ولایت فقیہ کو تسلیم کرے گا۔ امام حسین علیہ السلام کی شہادت کا دن تیونس میں یومِ ملی (قومی دن) قرار دیا گیا ہے۔ صدر نے 300 شیعہ مساجد کی تعمیر کا حکم بھی جاری کیا ہے اور انقلابی محاذ، خصوصاً پولیساریو کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

Loading comments...