Premium Only Content
تجزیہ انجم رضا کے ساتھ موضوع:استقامت، راه ولایت فقیه
تجزیہ انجم رضا کے ساتھ
موضوع:استقامت، راه ولایت فقیه
مہمان مقرر:علامہ محمد امین شہیدی ( سربراہ اُمتِ واحدہ پاکستان)
میزبان و پیشکش: سید انجم رضا
خلاصہ گفتگو و اہم نکات:
اللہ پہ توکل اور ایمان ہی ایران کی کامیابی کا سب سے بڑا سبب ہے
باطل قوتوں کے خلاف فتح پہ ایرانی قوم خراجِ تحسین کی مستحق ہے
جمہوری اسلامی ایران کو یہ کامیابی متحد ہونے اور ولایت فقیہ پہ یقین رکھنے کی بنا پہ حاصل ہوئی
رہبریت کی مرکزیت نے ایرانی قوم کو باہم متحد رکھا
ایرانی نظام مروجہ جمہوریت کی تمام خوبیوں سے مزین ہے
ایرانی جمہوریت ولی فقیہ کے سایے میں خود کو محفوظ و مامون جانتی ہے
ولایت فقیہ اتباع و پیروی آئمہ معصومین ؑ پہ کامل ایمان رکھتی ہے اور نظام امامت سے جڑی ہے
نظام ولایت و امامت سے رہنمائی و اتصال ہی نظام ولایت فقیہ کی حقانیت کا ثبوت ہے
دورِ حاضر کی شیطانی قوتوں امریکہ اسرائیل کے ساتھ بہادری غیرت وشجاعت کا مقابلہ دنیانے دیکھ لیا
ایران دنیا کے نقشے پہ واحد ملک ہے جو جمہوری نظام رکھتے ہوئے الٰہی قوانین کے تابع ہے
ایران کے استحکام اور فتح کا راز ہی الٰہی نظام کا تابع ہونا ہے
اسرائیل شیطانی نظاموں کا نمائندہ بن کر جمہوری اسلامی پہ حملہ آور ہوا
مسلط کردہ جنگ میں بہت نقصان اٹھانا پڑا مگر ان سب سے قیمتی اسلام ہے
اس جنگ نے دوست دشمن کے ساتھ ساتھ غدار اور منافق بھی آشکار ہوگئے
دشمن کے مکارانہ حربو ں اور حملوں کے باوجود اس نظام کو امام زمانہ عج کی تائید و حمایت نے بچائے رکھا
اس نظام کی ڈور ایک پاکیزہ و مقدس رہبرِ معظم کے ہاتھ میں ہے
رہبرِ معظم کی دلیری و زعامت اور شجاعت و بہادری نے دشمن کو جنگ بندی کی بھیک مانگنے پہ مجبور کردیا
اسرائیل داخلی طور پہ بہت خوف کا شکار ہوچکا ہے
اسرائیلی عوام ملک سے باہر بھاگنے کے راستے ڈھونڈ رہے ہیں
تل ابیب ، یروشلم اور حیفہ جیسے اہم شہروں مین عدم تحفظ کی فضا پھیل چکی ہے
اپنے خوفزدہ عوام کو اب صلح ابراھیمی کے نام کے نام پہ عربوں سے دوستی کا ڈرامہ دکھارہے ہیں
دنیا بھر کے انسان دوست حلقے اسرائیل اور امریکہ کے غزہ پہ مظالم کو نہیں بھول سکتے
اسرائیل سے جنگ نظریاتی جنگ ہے، یہ کسی نہ شکل میں جاری رہے گی
اہل توحید کا یہ پہلا براہ راست ٹاکرا تھا جس میں حق کو فتح مبین حاصل ہوئی
سیز فائر تو جنگ بندی کوکہتے ہیں، اس کوصلح نہیں کہتے
شیعہ سنی تفرقہ پیدا کرنا شیطانی قوتوں کا سب سے بڑا حربہ ہوتا ہے
بعض أوقات مذاہب او مسالک میں باہمی جھگڑے پیدا کیئے جاتے ہیں
اہلِ دانش اور اہل منبر کی ذمہ داری ہے کہ ایام ِ عزا میں اختلافی موضوعات سے گریز کریں
ایام عزا میں منبر و مجالس میں محبت، اتحاد اور رواداری کا پیغام آنا چاہیئے
-
2:54:58
CAMELOT331
6 hours agoYouTube Just Told Me I OWE THOUSANDS $ TO THEM... update
26.8K5 -
2:00:53
Tundra Tactical
13 hours ago $0.89 earned🛑LIVE AT 9PM CST!! Your Government Hates Your Guns : DOJ Holds Firm On National FIREARMS ACT
18.2K -
DVR
DLDAfterDark
4 hours ago $3.20 earnedAre YOU The Guy That Ruins Thanksgiving?? - God Guns & Gear
19.9K -
2:58:31
NewsTreason
5 hours agoDECLAS w/ Rambo & Dave: Nuremberg 2.0 | MTG Exits Stage Left | Mamdani Psyop Confirmed, 8pm EST
68.5K63 -
LIVE
meleegames
5 hours agoSONG REQUESTS CLOSED - Melee Music - Beat Hazard 3 - Devil Inside
142 watching -
2:13:31
The Connect: With Johnny Mitchell
12 hours ago $3.28 earnedIs Garth Brooks A Serial Killer? Exposing The Dark Secrets Of Country Music's Biggest Star
13.3K4 -
1:00:49
MattMorseTV
6 hours ago $79.23 earned🔴Massive VICTORY in the SUPREME COURT.🔴
103K137 -
4:08:14
GritsGG
4 hours ago#1 Most Warzone Wins 4015+!
14K -
4:20:08
Biscotti-B23
8 hours ago $1.07 earned🔴 LIVE STREAM ENDS WHEN I GET 100 WINS 🥵 INVINCIBLE VS CLOSED ALPHA
12.5K3 -
12:38
Timcast
1 day agoJasmine Crocket HUMILIATED By CNN To HER FACE Over Epstein LIE | Tim Pool
112K77