تجزیہ انجم رضا کے ساتھ موضوع: عالم اسلام ایران کی حمایت میں یک زبان ہے

3 months ago
16

تجزیہ انجم رضا کے ساتھ
موضوع: عالم اسلام ایران کی حمایت میں یک زبان ہے
The Islamic World is Unanimous in Supporting Iran
مہمان: مفتی گلزار احمد نعیمی (سربراہ جماعت اہل حرم پاکستان)
علامہ محمد اصغر عسکری ( مرکزی جنرل سیکرٹری علمائے مکتبِ اہلِ بیتؑ پاکستان)
میزبان و پیشکش: سید انجم رضا

خلاصہ گفتگو و اہم نکات:
آج دنیا بھر میں مسلمان جمہوری اسلامی ایران کی حمایت میں متحد ہوچکے ہیں
حکمران اپنی بادشاہتیں اور حکومت بچانے کے خوف میں مبتلا ہیں
پاکستان کی حکومت، پارلیمنٹ، سیاسی و مذہبی جماعتیں جمہوری اسلامی ایران کی حمایت میں کھڑے ہیں
پاکستان کے تمام ادارے سمیت مسلح افواج جمہوری اسلامی ایران کی حمایت میں متفق ہیں
پاکستان کے عوام تو اسرائیل کے خلاف عملی جہاد کے لئے بھی تیار ہیں
امریکی صدر اور نیتن یاہو شدید خوف میں مبتلا ہیں
ٹرمپ تو ایک تاجر ہے اور اپنی دوکانداری چلانے میں پینترے بدل رہا ہے
سوالات وموضوعات گفتگو:
جمہوری اسلامی ایران پہ اسرائیلی جارحیت نے امت مسلمہ کو متحد کردیا ، اس پہلو کو آپ کس نظر سے دیکھتے ہیں؟
پاکستان کی پارلیمنٹ، حکومت، سیاسی ومذہبی جماعتوں نے برادر ہمسایہ ملک اسلامی جمہوری ایران کی حمایت جو موقف اپنایا ہے، اس کیا اثرات ہونگے؟
امریکی صدرٹرمپ جس انداز میں پینترے بدل رہا ہے، کیا یہ اس کی بوکھلاہٹ کا اظہار ہے یا کوئی سایسی چالبازی ہے؟
آپ کیا سمجھتے ہین کہ جمہوری اسلامی ایران جس استقامت سے ڈٹ کے کھڑا ہے، امت مسلمہ کی قیادت کا حق ادا کررہا ہے، اس کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟

Loading comments...