Premium Only Content

Surah al qariah
Surah al qariah ]Surat No. 101 Ayat NO. 0
سورة القارعہ نام : پہلے لفظ القارعۃ کو اس کا نام قرار دیا گیا ہے ۔ یہ صرف نام ہی نہیں ہے بلکہ اس کے مضمون کا عنوان بھی ہے ، کیونکہ اس میں سارا ذکر قیامت ہی کا ہے ۔ زمانۂ نزول : اس کے مکی ہونے میں کوئی اختلاف نہیں ہے ۔ بلکہ اس کے مضمون سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ بھی مکۂ معظمہ کے ابتدائی دور کی نازل شدہ سورتوں میں سے ہے ۔ موضوع اور مضمون : اس کا موضوع ہے قیامت اور آخرت ۔ سب سے پہلے لوگوں کو یہ کہہ کر چونکایا گیا ہے کہ عظیم حادثہ ! کیا ہے وہ عظیم حادثہ ؟ تم کیا جانو کہ وہ عظیم حادثہ کیا ہے ؟ اس طرح سامعین کو کسی ہولناک واقعہ کے پیش آنے کی خبر سننے کے لیے تیار کرنے کے بعد دو فقروں میں ان کے سامنے قیامت کا نقشہ پیش کر دیا گیا ہے کہ اس روز لوگ گھبراہٹ کے عالم میں اس طرح ہر طرف بھاگے بھاگے پھریں گے جیسے روشنی پر آنے والے پروانے بکھرے ہوئے ہوتے ہیں ، اور پہاڑوں کا حال یہ ہو گا کہ وہ اپنی جگہ سے اکھڑ جائیں گے ، ان کی بندش ختم ہو جائے گی اور وہ دھنکے ہوئے اون کی طرح ہو کر رہ جائیں گے ۔ پھر بتایا گیا ہے کہ آخرت میں جب لوگوں کا حساب کرنے کے لیے اللہ تعالٰی کی عدالت قائم ہو گی تو اس میں فیصلہ اس بنیاد پر ہو گا کہ کس شخص کے نیک اعمال برے اعمال سے زیادہ وزنی ہیں ، اور کس کے نیک اعمال کا وزن اس کے برے اعمال کی بہ نسبت ہلکا ہے ۔ پہلی قسم کے لوگوں کو وہ عیش نصیب ہو گا جس سے وہ خوش ہو جائیں گے ، اور دوسری قسم کے لوگوں کو اس گہری کھائی میں پھینک دیا جائے گا جو آگ سے بھری ہوئی ہو گی ۔
-
LIVE
Midnight In The Mountains™
31 minutes agoActive Matter Game Play | Gaming w/ PER·SE·VER·ANCE | with Midnight & Lady
39 watching -
5:08:55
Dr Disrespect
7 hours ago🔴LIVE - DR DISRESPECT - BABY STEPS - THE VERY VERY LAST CHAPTER
99.5K11 -
LIVE
StoneMountain64
5 hours agoBLACK OPS 7 Unlocking Weapons and Overclocks (Mouse and Keyboard Player)
183 watching -
3:59:10
ahdedazs
4 hours ago $1.06 earnedBlack Ops 7 EARLY ACCESS BETA! Second Stream on RUMBLE! *NEW CREATOR*
38.6K1 -
3:24:38
LadyDesireeMusic
4 hours ago $2.26 earnedLive Piano 10-3-25
49.2K2 -
54:08
vivafrei
3 hours agoLive With Dinesh D'Souza-The Dragons Prophecy
62.4K26 -
3:20:13
Barry Cunningham
6 hours agoBREAKING NEWS: KAROLINE LEAVITT HOSTS SURPRISE WHITE HOUSE PRESS CONFERENCE!
73K37 -
12:15
Dr. Nick Zyrowski
4 days agoSTOP Believing These Fasting Lies That Keep You Sick
24.7K2 -
2:01:12
The Culture War with Tim Pool
7 hours agoNigeria's Christian Genocide, Media Ignoring Atrocities | The Culture War Podcast
175K90 -
1:18:30
The Shannon Joy Show
5 hours agoKash Patel Doubles Down On Speech Control Opens The Door For Mass Censorship in America (Sponsored)
28.6K7