Premium Only Content
پروگرام دین و دنیا مناسبت: ولادت باسعادت امام رضا علیہ السلام
پروگرام دین و دنیا
مناسبت: ولادت باسعادت امام رضا علیہ السلام
عنوان: امام رضا علیہ السلام کی زندگی کے عبادی، علمی اور سیاسی پہلو
میزبان: محمد سبطین علوی
مہمان: حجہةالاسلام و المسلمین عون علوی
موضوعات گفتگو:
🔷 امام رضا علیہ السلام کی زندگی کے عبادی پہلو،
🔸 امام رضا علیہ السلام کی تحفظ دین کیلئے اقدامات
🔹 ولایت اور مودت میں فرق
خلاصہ گفتگو
امام علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام 11 ذیقعدہ 148 ہجری کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کی زندگی میں عبادت کو مرکزی حیثیت حاصل تھی؛ طویل سجدے، شب بیداری، اور مسلسل دعا امام کی روحانی بلندی کا مظہر تھے۔ تبلیغی میدان میں آپ نے علم و حکمت کے ذریعے اسلامی معارف کو پھیلایا۔ مختلف ادیان کے علماء سے مناظرے کیے اور سب پر علمی برتری ثابت کی۔ آپ کے علمی بیانات نے اسلامی ثقافت کو نئی روح بخشی۔
سیاسی طور پر امام نے مأمون عباسی کی ولی عہدی کی پیشکش کو حکمت سے قبول کیا، مگر ہر مقام پر ولایتِ الٰہی اور امامت کی حقانیت کا اعلان فرمایا۔ آپ نے خراسان میں امامت کے پیغام کو وسعت دی اور ظلم کے مقابلہ میں صبر، بصیرت اور علم کے ذریعے قیادت کی مثال قائم کی۔
آپ کی زندگی آج بھی ہر مؤمن کے لیے ہدایت و عمل کا چراغ ہے۔
-
2:18:17
TheSaltyCracker
5 hours agoTreason Season ReeEEStream 11-23-25
138K157 -
3:10:33
Badlands Media
22 hours agoThe Narrative Ep. 47: Arctic Alliance
54.3K6 -
LIVE
SpartakusLIVE
4 hours agoLIVE from the Creator House in FLORIDA || WZ Solos to Start - PUBG, REDSEC or ARC Later?!
562 watching -
58:03
MattMorseTV
5 hours ago $53.50 earned🔴Trump is BRINGING the CHARGES. 🔴
63.3K134 -
DVR
EricJohnPizzaArtist
4 days agoAwesome Sauce PIZZA ART LIVE Ep. #70: Movie Night featuring Dark Helmet!
37.4K8 -
2:06:00
Joker Effect
3 hours agoMASSIVE UPDATES ON MY CHANNEL... what does 2026 look like? CHATTIN WITH WVAGABOND (The Captain).
22K2 -
2:24:34
vivafrei
14 hours agoEp. 292: Bondi's Betrayal & Comey Judge Caught Lying! Crooks Acted Alone? Judicia Activism & MORE!
201K154 -
8:06:14
GritsGG
8 hours ago#1 Most Warzone Wins 4015+!
142K2 -
5:14:53
Due Dissidence
12 hours agoTrump SMITTEN By Mamdani, MTG RESIGNS, Hurwitz DOUBLES DOWN on CENSORSHIP, RFK Jr "Poetry" EXPOSED
36.4K32 -
39:40
Tactical Advisor
9 hours agoUnboxing New Tactical Packs | Vault Room Live Stream 046
75.6K6