قریب المرگ انسان کے سامنے کیا پڑھنا چاہیے؟اور اصل کامیابی کیا ہے؟

4 months ago
40

یٰسین کا کیا معنی ہے؟ شہادت اور قسم کا آپس میں کیا تعلق ہے؟
نبی کریم ﷺ کی نبوت کی سب سے بڑی گواہی کس کی ہے؟
نبی کریم ﷺ کی بعثت سے کتنا پہلے تک کوئی نبی نہیں مبعوث نہیں کیا گیا تھا؟
قریب المرگ انسان کے سامنے کیا پڑھنا چاہیے؟اور اصل کامیابی کیا ہے؟
یہ سب جانیئے مختصر وقت میں از حافظ ثناء اللہ ضیاء حفظہ اللہ

Loading comments...